بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار بی جے پی کے نائب صدر راجیو رنجن پارٹی سے چھ سال کے لیے معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in قومی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

پٹنہ//بہار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پارٹی مخالف بیانات دینے کے الزام میں ریاستی نائب صدر راجیو رنجن کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے چھ سال کے لیے معطل کر دیا ہے ۔
بی جے پی کے ریاستی ترجمان پریم رنجن پٹیل نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ ان کی پارٹی زہریلی شراب معاملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے لیے معاوضہ کا مطالبہ کر رہی ہے ۔ مرنے والے غریب، پسماندہ اور دلت لوگ تھے ، اس لیے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے کہنے پر بی جے پی کے ریاستی نائب صدر راجیو رنجن پارٹی لائن کے خلاف معاوضے کی مسلسل مخالفت کر رہے تھے ۔
مسٹر پٹیل نے کہا کہ بی جے پی غریبوں کی جنگ لڑ رہی ہے ۔ اس کے برعکس راجیو رنجن پارٹی میں رہ کر غریبوں اور لاچاروں کی لڑائی کو کند کر رہے تھے تو پارٹی لائن سے باہر جانے کی وجہ سے ریاستی صدر ڈاکٹر۔ سنجے جیسوال نے 29 دسمبر کو ہی مسٹر کمار کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔ اب انہیں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے بھی چھ سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف کام کرے گا اس کا وہی حشر ہوگا جو راجیو رنجن کا ہوا۔
اس دوران مسٹر راجیو رنجن نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر جیسوال کو اس سلسلے میں لکھے گئے خط میں افسوس کے ساتھ کہا گیا ہے کہ بہار بی جے پی آج وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں اور نظریات سے پوری طرح ہٹ چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی ‘سب کا ساتھ-سب کا وکاس’ کی بات صرف کہنے تک محدود رہی ہے ۔ آج پارٹی میں پسماندہ، انتہائی پسماندہ اور دلت مخالف عناصر کا غلبہ ہے ۔ صورتحال یہ ہے کہ جن لیڈروں کا تعلق پسماندہ سماج سے نہیں ہے وہ بھی اس سماج کے نام پر دہائیوں سے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے بودھ گیا میں بودھ مذہبی پیشوا دلائی لامہ سے ملاقات کی

Next Post

بکسر: احمد آباد-پٹنہ کلون ایکسپریس سے شراب کے ساتھ 19 اسمگلر گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

بکسر: احمد آباد-پٹنہ کلون ایکسپریس سے شراب کے ساتھ 19 اسمگلر گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.