جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سیکورٹی کیلئے خطرے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند رہیں گے :ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
حکومت نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا کہ سوشل میڈیا چینلز اور اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کی کارروائی جو گمراہ کن معلومات فراہم کر رہے ہیں اور قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ اس طرح کے۱۰۴یوٹیوب چینلز‘۴۵؍انفرادی یوٹیوب چینلز، چار فیس بک اکاؤنٹس، پانچ ٹوئٹر اکاؤنٹس اور چھ ویب سائٹس کے خلاف ایسی غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے اب تک کارروائی کی گئی ہے ۔
ٹھاکر نے کہا کہ آئندہ بھی ایسی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ خلاف ضابطہ اشتہارات پر بھی کارروائی کی جاتی ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ خبریں اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم آئی ٹی ایکٹ کے تحت آتے ہیں۔ کسی بھی ویب سیریز وغیرہ کے بارے میں شکایات موصول ہونے پر ایکشن لیا جاتا ہے لیکن ویب سیریز کے ناظرین کی عمر مقرر کی جاتی ہے اور مواد کو عمر کے زمرے کو مدنظر رکھ کر بنانا ہوتا ہے تاکہ پروڈیوسر اور سامعین دونوں کو ایک پلیٹ فارم مل سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کا تساہل کیخلاف انتباہ‘ ماسک پہننے پر زور

Next Post

’ٹیرر فنڈنگ‘:این آئی اے کے ۱۷ مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

’ٹیرر فنڈنگ‘:این آئی اے کے ۱۷ مقامات پر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.