اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in مقامی خبریں
A A
ڈگری کالیجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر محکمہ اعلیٰ تعلیم نے یونین ٹریٹری کے ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات اعلان کر دیا ہے ۔
محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری الوک کمار کی طرف سے جاری ایک حکمنامے کے مطابق کشمیر اور صوبہ جموں کے سرمائی زون کے ڈگری کالجوں میں۱۷دسمبر سے۱۴فروری۲۰۲۳تک سرمائی چھٹیاں رہیں گی۔
حکمنامے کے مطابق جموں کے گرمائی زون کے ڈگری کالجوں میں یکم جنوری سے ۱۰جنوری۲۰۲۳تک دس دنوں کی سرمائی تعطیلات ہوں گی۔
بتادیں کہ شہنشاہ زمستان چالی روزہ چلہ کلان۲۱دسمبر کی شب تخت نشین ہوا ہے اور اس نے اقتدار سنبھالتے ہی اپنی طاقت بھر پور مظاہرہ کرنا شروع کر دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں پنڈت ملازمین کا بھاجپا دفتر کا گھیراؤ

Next Post

کرسمس اورنئے سال کی تقریبات‘کشمیر میں پیشگی میں سو فیصد ہوٹل بکنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کرسمس اورنئے سال کی تقریبات‘کشمیر میں پیشگی میں سو فیصد ہوٹل بکنگ

کرسمس اورنئے سال کی تقریبات‘کشمیر میں پیشگی میں سو فیصد ہوٹل بکنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.