اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ٹرانسفر پالیسی پر عملدرآمد ناگزیر

جموں کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیارہوں: رانا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر میں جب بھی چناؤ ہونگے بھاجپا مضبوط سرکار بنائے گی : رانا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق ممبر اسمبلی‘ دویندر سنگھ رانا نے واضح کیا کہ کشمیر پنڈت اور دیگر ہندو ملازمین جو کشمیر میں تعینات ہیں اُن کی ٹرانسفر پالیسی ضرور لاگو ہوگی اگر ایسا نہیں ہوا تو وہ پارٹی میں نہیں رہیں گے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی جانب سے دئے گئے بیان پر جموں میں کشمیری پنڈت اور ڈوگرہ ملازمین نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ کشمیر میں اُن کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں اور آئے روز دھمکیاں دی جارہی ہیں ایسے میں وہ کشمیر میں اپنے فرائض انجام نہیں دے سکتے ہیں۔
اُن کے مطابق ایل جی انتظامیہ نے وعدہ کیا ہے کہ ٹرانسفر پالیسی لاگو کی جائے گی تاہم اس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا ہے ۔
دریں اثنا بی جے پی کے سینئر لیڈر دویندر سنگھ رانا نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ ٹرانسفر پالیسی کسی بھی صورت میں لاگو ہوگی۔انہوں نے کہاکہ جموں کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
بی جے پی لیڈر کے مطابق اگر ٹرانسفرپالیسی پر عملدرآمد نہیں کیا گیا تووہ پارٹی میں نہیں رہیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ ٹرانسفر پالیسی کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں اور اس حوالے سے انتظامیہ کو بھی آگاہی فراہم کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہر سال کرسمس پر بیرون وادی پیر ماشی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے‘

Next Post

جموں میں پنڈت ملازمین کا بھاجپا دفتر کا گھیراؤ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جموں میں پنڈت ملازمین کا بھاجپا دفتر کا گھیراؤ

جموں میں پنڈت ملازمین کا بھاجپا دفتر کا گھیراؤ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.