بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کمسن بچی کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-03
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
سرینگر پولیس نے مبینہ عصمت دری کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کمسن بچی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان اپنے ایک بیان میں کہا کہ نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے متعلق وائرل ہونے والی خبر جھوٹی ہے ۔
ترجمان نے کہا’’دو روز قبل ایک فیملی نے ایک کمسن بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی شکایت درج کی تھی اور یہ شکایت موصول ہونے پر سرینگر پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا تھا اور ملزم کو فوری طور گرفتار کیا گیا‘‘۔
ترجمان کا کہنا تھا’’فیملی کی طرف سے عصمت دری کی شکایت درج نہیں ہوئی تھی اور نہ طبی معائنے میں عصمت دری یا کسی قسم کا تشدد ظاہر ہوا‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی افواہیں گرم ہیں یہ واضح کیا جا رہا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ بعض شر پسند عناصر اس کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوششیں کر رہے ہیں لہذا لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے زیادہ ریکارڈ

Next Post

غیر قانونی اسلحہ لائسنس معاملہ:۵کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
غیر قانونی اسلحہ لائسنس معاملہ:۵کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ضبط

غیر قانونی اسلحہ لائسنس معاملہ:۵کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.