جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کا اپنی مانگوں کے حق میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

سرینگر//
جموں کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا ۔
اطلاعات کے مطابق آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کی ایک بڑی تعداد نے منگل کے روز سرینگرکی پریس کالونی میں احتجاجی کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف جم کرنعرہ بازی کی۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہاکہ ایل جی انتظامیہ کی جانب سے آنگن وارڈی ورکروں کی ریٹائرمنٹ حد ۶۰سال مقرر کی گئی ہے جو ہمارے ساتھ نا انصافی ہے ۔
مظاہرین نے کہاکہ ملک کی دیگر ریاستوں میں ۶۵سال کی حد مقرر ہے لیکن جموںکشمیر یوٹی میں اس کے برعکس ہو رہا ہے ۔
اُن کے مطابق انتظامیہ نے ہمیں پنچوں، سرپنچوں او ر کونسلروں کے حوالے کیا جو ہمیں قطعی منظور نہیں ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم سینٹر کی اسکیموں کو عملی جامہ پہنا کر لوگوں تک پہنچاتے ہیں اگر ہماری بات نہیں مانی گئی تو کرپشن بڑھے گا ۔
مظاہرین نے کہاکہ آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کیلئے پنشن اسکیم لاگو ہونی چاہئے اور جس طرح سے باقی ملازمین کو پنشن مراعات دی جارہی ہیں اسی طرح آنگن واڑی وکرروں کو بھی ملنی چاہئے ۔
خواتین مظاہرین نے بتایاکہ ریٹائرمنٹ کے وقت ہمیں پانچ سے دس لاکھ روپے کی رقم ملنی چاہئے ۔
اس موقع پر جموں کشمیر پولیس نے آنگن واڑی ورکروں کی جانب سے لالچوک کی طرف پیش قدمی کو روکا اور اُنہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس دوران کئی خواتین بے ہوش ہو گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوجیوں کا احترام کرنا درست ہے ‘لیکن چین کے ساتھ سختی کیوں نہیں؟کانگریس کا مرکز سے سوال

Next Post

جماعت اسلامی سے وابستہ تین جائیدادیں یو اے پی اے کے تحت سیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
Next Post
جماعت اسلامی سے وابستہ تین جائیدادیں یو اے پی اے کے تحت سیل

جماعت اسلامی سے وابستہ تین جائیدادیں یو اے پی اے کے تحت سیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.