ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہند۔ نیپال توانائی کے شعبے میں شراکت داری میں اضافہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-03
in قومی خبریں
A A
ہند۔ نیپال توانائی کے شعبے میں شراکت داری میں اضافہ کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//
ہندوستان اور نیپال نے آج ہائیڈرو پاور سیکٹر سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے عزم کے ساتھ کئی ترقیاتی شراکتی معاہدوں پر دستخط کئے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کے درمیان آج یہاں وفود کی سطح کی دو طرفہ میٹنگ میں یہ فیصلےلیے گئے۔ دونوں وزرائے اعظم نے جے نگر سے کرتھا (نیپال) کے درمیان ریلوے لائن کا افتتاح کیا اور مسافر ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے نیپال میں روپے کارڈ کا چلن شروع کیا اور 132 کلو واٹ کی صلاحیت والی سولو کوریڈور پاور ٹرانسمیشن لائن اور سب اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ نیپال نے بین الاقوامی شمسی اتحاد ( آئی ایس اے) میں باضابطہ طور پر داخلے کی دستاویز پردستخط کئے ۔
اس موقع پر مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان اور نیپال کی دوستی، ہمارے لوگوں کے باہمی تعلقات، ایسی مثال دنیا میں کہیں اور نہیں ملتی۔ ہماری تہذیب، ہماری ثقافت، ہمارے تبادلے کے دھاگے قدیم زمانے سے جڑے ہوئے ہیں۔ زمانہ قدیم سے ہم ایک دوسرے کی خوشی اور غم کے ساتھی رہے ہیں۔
مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان اور نیپال نے توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ توانائی کے تعاون پر ہمارا مشترکہ وژن پیپر مستقبل کے تعاون کے بلیو پرنٹ ثابت ہوگا۔ ہم نے پنچشور پروجیکٹ میں تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ یہ پروجیکٹ اس علاقے کی ترقی کے لیے اہم ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے نیپال کے پن بجلی کے ترقیاتی پروجیکٹ میں ہندوستانی کمپنیوں کی زیادہ سے زیادہ شراکت کے موضوع پر بھی اتفاق کیا۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ نیپال اپنی اضافی بجلی ہندوستان کو برآمد کر رہا ہے۔ یہ نیپال کی اقتصادی ترقی میں اچھا تعاون ہو گا۔ ہندوستان بجلی کی درآمد بڑھانے پر بات کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کی شدت میں کمی کا رحجان، ایک دن میں سو سے بھی کم اموات

Next Post

دھوکے سے شہری کے لاکھوں روپے ہڑپنے کا کیس ‘بنٹی ببلی کیخلاف چارج شیٹ داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

دھوکے سے شہری کے لاکھوں روپے ہڑپنے کا کیس ‘بنٹی ببلی کیخلاف چارج شیٹ داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.