جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں جیش محمد کے تین جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-02
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر/ /
جموں کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگجوؤں کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرکے جیش محمد سے وابستہ تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ پولیس نے فوج کی ۵۵آر آر اور سی آر پی ایف کی۱۸۳/۱۸۲ویںبٹالین کی ایک ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جیش محمد سے وابستہ تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت اویس الطاف ولد الطاف حسین گنائی ساکن جندال، عاقب منظور ولد منظور احمد میر ساکن گڈورہ اور وسیم احمد پنڈت ولد غلام محمد پنڈت ساکن کریم آباد پلوامہ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدگان جیش محمد کے لئے کام کرتے تھے اور انہیں منطقی مدد کرنے کے علاوہ ان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تک جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا بندوبست کرتے تھے ۔
ترجمان نے کہا کہ گرفتارشدگان کے انکشاف پر ایک اے کے۴۷رائفل‘ اس کے تین میگزین‘۶۹گولیاں اور ایک گرینیڈ بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پلوامہ میں ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آمد رمضان :سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ

Next Post

اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.