ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کی خوشحالی کے لیے ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شامل ہونا چاہئے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-07
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا میں شامل افراد کو ملک کی خدمت کے لئے آگے بڑھنے والے یاتری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس یاترا میں صرف ملک کی خدمت ہے ، اس لئے سبھی ہم وطنوں کو بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کی مہنگائی، بے روزگاری اور نفرت کی پالیسی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور نہ ہی اس سے کسی بھی ملک کو فائدہ پہنچنے والا ہے ، جب کہ بھارت جوڑو یاترا ملک کے مفاد میں ہے اور اس میں حب الوطنی کا جذبہ ہے اور اہل وطن کے مسائل کا حل بھی موجود ہے ۔
مسٹر گاندھی نے ایک فیس بک پیغام میں کہا، ‘‘نہ دشمنی، نہ چڑچڑاپن، نہ غصہ [؟] کسی بھی بھارت جوڑو یاتری کے دل میں یہ سب چیزیں نہیں ہے ۔ کچھ ہے تو ہندوستان کو جوڑنے کا جذبہ، ہندوستانیوں کے مسائل کے لیے ہمدردی اور تمام ہم وطنوں کے لیے محبت۔ نفرت، مہنگائی اور بے روزگاری، کیا یہ قومی مفاد میں ہے ؟ کیا اس سے کوئی عام آدمی مستفید ہوگا؟ نہیں ، بالکل بھی نہیں۔
انہوں نے بھارت جوڑو یاترا کو ملک کے عوام کی آواز قرار دیتے ہوئے کہا، ”اپنی آواز بلند کریں، اپنی پوری طاقت سے آواز بلند کریں، لیکن ہندوستان کے مسائل کے خلاف، ہندوستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اور اس مہم میں اپنا تعاون دینے کے لئے ، بھارت جوڑو یاترا میں آپ سبھی مدعو ہیں۔ ملک کے ایک ذمہ دار شہری کے طور پر، آپ کا پہلا فرض ہندوستان کی خوشحالی اور ترقی ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممتا بنرجی نے اجمیر شریف درگا ہ کی زیارت کی

Next Post

مودی آیوش کے تین قومی اداروں کو قوم کے نام وقف کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی آیوش کے تین قومی اداروں کو قوم کے نام وقف کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.