ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی آیوش کے تین قومی اداروں کو قوم کے نام وقف کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-07
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو گوا کی راجدھانی پنجی میں نویں عالمی آیوروید کانگریس (ڈبلیو اے سی) میں آیوش کے تین قومی اداروں کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔
منگل کو یہاں اعلان کرتے ہوئے آیوش کے وزیر سربانند سونووال نے کہا کہ آیوش کے تین قومی ادارے ، گوا میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید (اے آئی آئی اے )، غازی آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن (این آئی یو ایم) اور دہلی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہومیوپیتھی (این آئی ایچ) کو 11 دسمبر کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادارے تحقیق کے ساتھ بین الاقوامی تعاون کو مزید مضبوط کریں گے اور ایک بڑی آبادی کو سستی اور معیاری آیوش خدمات فراہم کریں گے ۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے آیوش ڈاکٹر منجپرا مہندر بھائی، آیوش کی وزارت کے سکریٹری پدم شری ویدیا راجیش کوٹیچا اور دیگر سینئر افسران موجود تھے ۔
آیوش کے وزیر نے کہا کہ آیوش کے ان تین قومی اداروں کے قیام سے آیوروید، ہومیوپیتھی اور یونانی میں یو جی ۔پی جی اور ڈاکٹریٹ کے خواہشمند طلباء کے لیے 400 اضافی نشستیں پیدا ہوں گی۔
مسٹر سونووال نے بتایا کہ 9ویں عالمی آیوروید کانگریس (ڈبلیو اے سی) عالمی سطح پر 8-11 دسمبر تک گوا کی راجدھانی پنجی میں منعقد ہوگی۔ اس میں آیوش سسٹم میں موجود سائنسی، افادیت اور ممکنہ صلاحیت کو دنیا کے سامنے رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کی خوشحالی کے لیے ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شامل ہونا چاہئے : راہل گاندھی

Next Post

الیکٹرک گاڑیاں 2030 تک ڈیزل اور پیٹرول والی گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
الیکٹرک گاڑیاں 2030 تک ڈیزل اور پیٹرول والی گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی

الیکٹرک گاڑیاں 2030 تک ڈیزل اور پیٹرول والی گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.