بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ناگالینڈ، آسام اور منی پور میں افسپا کے دائرہ کار میں کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in تازہ تریں
A A
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی/۳۱مارچ
مرکزی حکومت نے شمال مشرقی ریاستوں ناگالینڈ، آسام اور منی پور میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ ( اے ایف ایس پی اے ) کے تحت آنے والے شورش زدہ علاقوں کے دائرے میں کمی کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو سلسلہ وار ٹویٹ کر کے کہا کہ ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے ناگالینڈ، آسام اور منی پور میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ ( اے ایف ایس پی اے ) کے تحت آنے والے شورش زدہ علاقوں کے دائرے میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شمال مشرقی خطے میں ترقیاتی پروگراموں اورانتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مختلف معاہدوں کی وجہ سے حالات میں بہتری کے نتیجے میں لیا گیا ہے ۔ مسٹرشاہ نے کہا کہ وہ اس فیصلے کے لیے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
شاہ نے کہا کہ شمال مشرقی خطہ کئی دہائیوں سے نظر انداز تھا لیکن اب وہاں امن، خوشحالی اور غیر معمولی ترقی کی لہر دوڑ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس موقع پر شمال مشرق کے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

Next Post

شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
کولگام میں سرپنچ ہلاک

شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.