بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in تازہ تریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۳۱مارچ
کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) نے سرینگر کی ایک عدالت میں حج کرنے کا فریضہ انجام دینے والے خواہشمند افراد سے دھوکہ دہی کرکے آٹھ لاکھ روپیے ہتھیانے کے الزام میں دو ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے ۔
برانچ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر کی عدالت میں شعیب اشرف خان ولد محمد اشرف خان ساکن گول مارکیٹ سری نگر اور عاشق حسین میر ولد معراج الدین میر ساکن گلاب باغ ذکورہ سری نگر (مالکان اے اینڈ وائی ٹور اینڈ ٹرولز )کے خلاف چارج شیٹ دائر کی۔
بیان کے مطابق دونوں ملزمان نے حج کرنے کے خواہشمندوں سے یہ فریضہ انجام دلانے کے بہانے پر آٹھ لاکھ روپیے ہتھیالئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا’’کرائم برانچ کشمیر کو نذیر احمد ڈار نامی ایک شہری کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ اے اینڈ وائی ٹور اینڈ ٹرولز کے مالک شعیب اشرف خان نے حج کرانے کے بہانے پر ان سے آٹھ لاکھ روپے لئے ‘‘۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شکایت موصول ہونے پر سی بی کے نے تحقیقات شروع کیں۔انہوں نے بیان میں کہا’’تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ ملزم شعیب اشرف خان ایک اور ملزم عاشق حسین ڈار کے ساتھ شراکت میں حج اور عمرہ کی ادائیگی کے مقاصد کے لئے ای ڈی آر اے اے ایل ٹور اینڈ ٹرولز اور اے اینڈ وائی ٹور اینڈ ٹرولز نامی دو کمپنیاں بالترتیب نگین اور کنگن میں چلا رہا ہے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ ملزم نے شکایت گذار اور اس کے ساتھیوں سے حج کرانے کے بہانے پر آٹھ لاکھ روپیے لئے لیکن رقم وصول کرنے کے بعد ملزمان نے ٹور اینڈ ٹرول کمپنی کا دفتر ہی بند کردیا۔
بیان کے مطابق شکایت گذار کے تلاش کے باوجود ملزمان کا کوئی اتہ پتہ نہیں ملا۔
بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران جمع شدہ حقائق و شواہد کو مد نظر رکھتے ہوئے ملزمان کے خلاف قابل سزا جرم ثابت ہوا اور عدالت میں چالان پیش کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر کے نورباغ علاقے میں بھیانک آتشزدگی، قریب دو درجن رہائشی مکان خاکستر

Next Post

ناگالینڈ، آسام اور منی پور میں افسپا کے دائرہ کار میں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

ناگالینڈ، آسام اور منی پور میں افسپا کے دائرہ کار میں کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.