بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر کے نورباغ علاقے میں بھیانک آتشزدگی، قریب دو درجن رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in تازہ تریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۳۱مارچ
دارلحکومت سرینگر کے نور باغ علاقے میں دوران شب آگ ایک بھیانک واردات میں کم سے کم دو درجن رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نور باغ کی گتہ کالونی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوگئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں متصل مکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں۲۲رہائشی مکان اور ایک ٹین شیڈ رکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ خاکستر ہونے والے ڈھانچوں میں گیارہ یک منزلہ، دس دو منزلہ اور ایک تین منزلہ مکان شامل ہے ۔مذکورہ ذرائع نے کہا کہ آگ پر قابو پانے کے دوران ایک فائر فائٹر سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کی شناخت منظور احمد شیخ، طاہر احمد شیخ اور تنویر احمد شیخ کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگ گئی ہے ۔
دریں اثنا محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ جب ہمارا عملہ جب جائے واردات پر پہنچا تو وہاں موجود لوگوں نے ہمارے کام میں رخنہ ڈالا اور ہم سے پائپیں وغیرہ چھین لی۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ہمارے بعض اہلکار زخمی بھی ہوگئے ۔
ان کا کہنا تھا ہ اگر لوگ ہمارے کام میں مداخلت نہ کرتے تو آگ شاید اس قدر بھیانک رخ اختیار نہ کرتی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں ذہنی طور معذور شخص کی لاش بر آمد

Next Post

حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.