جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

زینہ کدل میں آتشزدگی‘کم از کم۸دکانیں خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in مقامی خبریں
A A
زینہ کدل میں آتشزدگی‘کم از کم۸دکانیں خاکستر

SRINAGAR, MAR 30 (UNI) Nine shops were damaged in a midnight blaze at Gadyar Zainakadal in downtown Srinagar. UNI PHOTO-SRN1

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سرینگر کے معروف تجارتی مرکز گارڈ یار زینہ کدل میں شبانہ آتشزدگی کی ایک واردات کے دوران کم از کم۸دکان خاکستر ہوئے ہیں۔
آگ کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیاء راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔
ڈپٹی ڈائریکٹر فائر اینڈ ایمرجنسی سروس بشیر احمد نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو گارڈ یار زینہ کدل میں آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل سات دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
احمد نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اورسات فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر بالآخر قابو پایا گیا ۔
دریں اثنا مقامی ذرائع نے بتایا کہ آگ کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیاء تباہ ہو گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ درمیانی رات جو نہی آگ نمودار ہوئی تو فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی ۔
مقامی لوگوں نے فائر اینڈا یمرجنسی کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر وہ وقت پر نہیں پہنچتے تو بہت بڑا سانحہ پیش آتا۔
پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے سی بی نے ایگزیکٹیو انجینئر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا

Next Post

ایل جی نے جموںکشمیر کیلئے مضبوط شہری شمولیت کا پلیٹ فارم’ مائی گو‘ متعارف کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ایل جی نے جموںکشمیر کیلئے مضبوط شہری شمولیت کا پلیٹ فارم’ مائی گو‘ متعارف کیا

ایل جی نے جموںکشمیر کیلئے مضبوط شہری شمولیت کا پلیٹ فارم’ مائی گو‘ متعارف کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.