ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جب تک موسم اجازت دیتا ہے وادی میںتعلیمی ادارے کھلے رہیں گے:پولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in مقامی خبریں
A A
جب تک موسم اجازت دیتا ہے وادی میںتعلیمی ادارے کھلے رہیں گے:پولے

school

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
کشمیر کے ڈویڑنل کمشنر‘ پی کے پولے نے پیر کو کہا کہ جب تک موسم اجازت دیتا ہے اسکول کھلے رہیں گے۔
پولے نے کہا کہ تدریسی عمل اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک وادی کے میدانی علاقوں میں بھاری برف باری نہیں ہوتی ہے۔
صوبائی کمشنر نے یہاں ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ’’ کوئی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔ ہر سال، جب شہر سمیت میدانی علاقوں میں بھاری برف باری ہوتی ہے، تو اسکول چھٹیوں کے لیے بند کردیئے جاتے ہیں‘‘۔
پولے نے کہا’’یہ فطرت پر منحصر ہے اور ہو سکتا ہے کہ اسکول کی تعلیم۱۵ دسمبر سے آگے جاری رہے گی۔ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر کی طرف سے پہلے ہی واضح کیا گیا ہے اور ہر سال، نہ صرف اس سیزن میں، اسکول اس وقت تک کھلے رہیں گے جب تک کہ بڑی برف باری نہ ہو۔ یہ سب موسم پر منحصر ہے‘‘۔
دریں اثناجموں کشمیر کے کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع میں آٹھویں جماعت تک کے سکولوں کو تا حکم ثانی بند رکھنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔
بتادیں کہ خط چناب میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے موسلا دھار بارشیں اور برف باری کے باعث کئی علاقے کٹ کررہ گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامہ کے مطابق خراب موسمی صورتحال کے باعث ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں آٹھویں جماعت تک کے اسکولوں کو بند رکھنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں سبھی پرائیوٹ اورسرکاری مڈل اسکول تک کی کلاسیں معطل رہیں گی۔
اُن کے مطابق نویں سے لے کر دیگر جماعتوں کے سکول معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے ۔
واضح رہے کہ خط چناب کے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کے دور افتادہ علاقوں میں بھاری برف باری کے باعث کئی علاقے ضلع صدر مقامات سے کٹ کر رہ گئے ہیں جبکہ ان علاقوں میں ٹریفک کی آمدورفت بھی معطل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی آئی اے طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد

Next Post

’کشمیر کو بین الاقوامی فورموں میں لینا تاریخی غلطی تھی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری

’کشمیر کو بین الاقوامی فورموں میں لینا تاریخی غلطی تھی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.