پیر, اگست 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج کا احتجاج ‘پنڈتوں کی کشمیر واپسی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

جموں//
یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج نے ہفتے کو یہاں احتجاج درج کرتے ہوئے کشمیری پنڈتوں کی کشمیر واپسی کا مطالبہ کیا۔
احتجاجی جم کر نعرہ بازی کرتے تھے اور انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی اٹھا رکھے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ احتجاج درج کرکے بھارت سرکار کو یہ احساس دلانا چاہتے ہیں کہ۶ہزار کشمیری پنڈت ملازموں کو بھگانے کا جواب۶۰ہزار کشمیری پنڈتوں کو واپس بھیجنے سے دیا جائے ۔
احتجاجیوں نے کہا کہ ہم کب تک بھاگتے رہیں گے اب وقت آگیا ہے کہ ہم کو وہاں واپس بھیج دیا جائے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم بار بار نہیں ڈریں گے ہمیں کشمیر سے بھگانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کا جواب صرف ملازمین نہیں بلکہ پوری کمیونٹی دے گی۔
احتجاجی نے کہا کہ ملازمین جو جدو جہد کر رہے ہیں یہ صرف ان کی جدو جہد نہیں ہے بلکہ پوری کمیونٹی کی جدو جہد ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر آج وزیر اعظم شری مودی جی کی سرکار میں پنڈتوں کو واپس نہیں بھیجا جائے گا تو میں سمجھتا ہوں کہ اس سے بہتر وقت کبھی نہیں آئے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شادی کی تقریب میں پستول سے فائرنگ کرنے پر شہری گرفتار

Next Post

بڈگام :تحصیلدار ‘ نائب تحصیلداراور بی ڈی او کو منسلک کردیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
Next Post
بڈگام :تحصیلدار ‘ نائب تحصیلداراور بی ڈی او کو منسلک کردیا گیا

بڈگام :تحصیلدار ‘ نائب تحصیلداراور بی ڈی او کو منسلک کردیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.