ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پولیس کا اونتی پورہ میں ہائی برڈ ملی ٹینٹ کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک ہائی برڈ جنگجو کو گرفتار کرکے اُس کی تحویل سے گرینیڈ اور قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز ناکہ چیکنگ کے دوران سیکورٹی فورسز اور پولیس نے لدو اونتی پورہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ ہائی برڈ جنگجو عابد احمد شیخ ولد عبدالعزیز شیخ ساکن ستہ پوکھرن کو دھر دبوچ کر اُس کے قبضے سے ایک گرینیڈ برآمد کرکے ضبط کیا۔
ترجمان نے کہاکہ ا بتدائی پوچھ تاچھ کے دوران معلوم ہوا ہے کہ گرفتار جنگجو لشکر طیبہ کے کمانڈروں نے کے ساتھ رابطے میں تھا اور وہ اسلحہ وگولہ باروکو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے کام پر مامور تھا۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر ۶۹کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز کاجموں و کشمیر کو۲۶۵ڈی این بی میڈیکل نشستیں دینے کا اعلان

Next Post

بھدرواہ میں کار چباب میں جاگری‘ ۴ ؍افراد کی موت کا خدشہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بھدرواہ میں کار چباب میں جاگری‘ ۴ ؍افراد کی موت کا خدشہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.