اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وقف بورڈ تجاوزات پر قرطاس ابیض جاری کیاجائیگا

وادی میں کینسر ہسپتال وقف زمین پر تعمیر ہو گا :درخشاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-07
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن‘ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے پیر کو کہا کہ بورڈ آنے والے ۸سے ۹ ماہ میں ۷۵ سال کی تجاوزات پر قرطاس ابیض( وائٹ پیپر )جاری کرے گا۔
ڈاکٹر اندرابی نے کہا’’وقف میں ۷۵ سال سے تجاوزات پر وائٹ پیپر جاری کریں گے۔ اس میں۸ سے ۹ ماہ لگیں گے۔ سب کچھ عوام کے سامنے لایا جائے گا بیٹا‘‘ ۔
وقف بورڈ چیئر پرسن سرینگر کے علاقے خانیار میں درگاہ دستگیر صاحب کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات کر رہی تھیں۔
ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ قرطاس ابیض جاری کرنے سے لوگ مایوس نہیں ہوں گے کیونکہ انہی کا اصرار تھا اور خواہش تھی کہ ایسا کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں بورڈ کو لوگوں کا ساتھ ہے اور اسی کی وجہ سے بورڈ آگے بڑھ رہا ہے ۔
وقف بورڈ چیئر پرسن نے مزید کہا کہ وقف کسی سیاسی اثر میں آئے بغیر کام کر رہا ہے۔
ایک سوال پر، وقف چیئرپرسن نے کہا کہ کینسر ہسپتال سرینگر میں جلد ہی قائم کیا جائے گا اور اسے وقف زمین پر تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وقف اراضی پر جلد ہی کینسر ہسپتال بنایا جائے گا، انشاء اللہ لیکن اس میں کچھ وقت لگے گا۔
ڈاکٹر اندرابی نے کہا ’’جب اس سلسلے میں کوئی پیش رفت ہوتی ہے تو آپ کو مطلع کیا جائے گا‘‘۔انہوں نے مزید کہا’’ہم فی الحال دوسرے منصوبوں میں مصروف ہیں‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانپور میں عدم شناخت لاش بر آمد

Next Post

رام بن میں القاعدہ کا ایک کارکن گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

رام بن میں القاعدہ کا ایک کارکن گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.