بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اکاؤنٹس اسسٹنٹ کواینٹی کرپشن بیورو نے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
جموںکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے صدر ٹریجری سرینگر میں تعینات آڈیٹر (اکاؤنٹس اسسٹنٹ ) کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر د بوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اے سی بی کے مطابق راشی اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے گھر کی بھی تلاشی لی گئی ہے ۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو میں ایک شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ واجب الادا رقم کی واگزاری کیلئے صدر ٹریجری سرینگر میں تعینات آڈیٹر (اکاؤنٹس اسسٹنٹ ) سعید مجیب اندرابی اُس سے۲۵سو روپیہ رشوت کا تقاضہ کا رہا ہے ۔
ترجمان نے کہاکہ شکایت موصول ہوتے ہی اے سی بی نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۲/۱۲ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
اینٹی کرپشن بیورو کے مطابق منگل کے روز اے سی بی نے ایک جال بچھایا جس دوران آڈیٹر کو سائل سے ۲۵سو روپے کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔انہوں نے بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں رشوت کی رقم ضبط کی گئی ۔
ترجمان کے مطابق آڈیٹرکی جامہ تلاشی کے دوران مزید ایک لاکھ ۱۶ہزار۱۲۵روپیہ کی رقم اور سات ہزار روپیہ کی ایک چیک بھی برآمد کی گئی ہے ۔
بیورو نے راشی اکاونٹس اسسٹنٹ کے گھر کی بھی تلاشی لی اور وہاں سے بھی کاغذات ضبط کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

Next Post

اوکھو :جنوبی پلوامہ کا ایک ایسا گاؤں جو ملک میں بن رہے پنسلوں کیلئے خام مال فراہم کرتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
اوکھو :جنوبی پلوامہ کا ایک ایسا گاؤں جو ملک میں بن رہے پنسلوں کیلئے خام مال فراہم کرتا ہے

اوکھو :جنوبی پلوامہ کا ایک ایسا گاؤں جو ملک میں بن رہے پنسلوں کیلئے خام مال فراہم کرتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.