جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پانچویں دن بھی ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ، دہلی میں پٹرول۱۰۰روپے کو پار کر گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in تازہ تریں
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

نئی دہلی/۲۹مارچ
ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل کو مسلسل پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ اس اضافے کے ساتھ ہی قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول۱۰۰روپے فی لیٹر کو پار کر گیا ہے ۔
دہلی میں۸۰پیسے کی چھلانگ کے ساتھ، پٹرول کی قیمت۲۱ء۱۰۰روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت۷۰پیسے اضافے کے ساتھ۴۷ء۹۱روپے فی لیٹر ہو گئی۔ وہیں پیر کو پٹرول۴۱ء۹۹روپے اور ڈیزل۷۷ء۹۰روپے فی لیٹر تھا۔
ممبئی میں پٹرول کی قیمت ۸۵پیسے سے بڑھ کر۰۴ء۱۱۵روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت۷۵پیسے سے بڑھ کر۲۵ء۹۹روپے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔
تیل کمپنیوں نے۱۳۷دن کے استحکام کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ آٹھ دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں سات گنا اضافہ ہوچکا ہے ۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے درمیان خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ آج۳۱ء۱فیصد کم ہوکر ۰۱ء۱۱۱ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ ۱۴ء۱فیصد کم ہوکر۷۵ء۱۰۴ڈالر فی بیرل پر ہے ۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح ۶بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طالبان کے افغانستان میں بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا گیا

Next Post

جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.