جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں ترقی کی کمی کو پوراکیا جارہا ہے :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in مقامی خبریں
A A
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

نئی دہلی//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج میواڑ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر اشوک کمار گڈیا کی لکھی ہوئی ایک کتاب ’’میرے انوبھو اور اتہاس کے جھڑوکے سے کشمیر‘‘ کا اجرا کیا۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں سنہا نے کہا کہ آزادی کے بعد سے جموں کشمیر میں رونما ہونے والے اہم تاریخی اور سیاسی واقعات کو سمجھنے کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ وزیر اعظم‘ نریندر مودی کی رہنمائی میں، ہم نے ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو توڑنے کے لیے پرعزم کوششیں کی ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ’’مساوات، ترقی پسندی، سب کو بااختیار بنانا، اچھی حکمرانی، شفاف اور جوابدہ انتظامیہ، بہتر انفراسٹرکچر اور کنیکٹیویٹی، جدید اور سستی صحت کی دیکھ بھال اور تعلیمی خدمات، صنعتی ترقی، ایک مضبوط گراس روٹ ڈیموکریٹک سیٹ اپ اور گورننس کے ’عوام سب سے پہلے‘ کے اصول نے سات دہائیوں کا ترقی کی کمی کو پورا کیا ہے‘‘۔
سنہا نے کہا کہ معاشرے کے محروم طبقے کی بہتری کے لیے ہماری گہری اور مستقل عزم نے سماجی مساوات اور انصاف کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ پچھلے تین سالوں میں سماجی اور اقتصادی تبدیلی نے ترقی کے بے پناہ امکانات کو کھول دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الٰہی باغ سے جونیئر انجینئرپر اسرار حالات میں مردہ پایاگیا

Next Post

دہشت گردوں کی دراندازی کو ناممکن بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں:بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
Next Post
دہشت گردوں کی دراندازی کو ناممکن بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں:بی ایس ایف

دہشت گردوں کی دراندازی کو ناممکن بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں:بی ایس ایف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.