جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

الطاف احمد شاہ کی لاش آخری رسومات کیلئے لواحقین کے سپرد :ڈی جی تہاڑ جیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-11
in مقامی خبریں
A A
الطاف احمد شاہ کی لاش آخری رسومات کیلئے لواحقین کے سپرد :ڈی جی تہاڑ جیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

سرینگر//
علیحدگی پسند رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ کی جسد خاکی کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
تہاڑ جیل کے ڈائریکٹر جنرل سندیپ گوئل نے بتایا کہ پوست مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا ہے۔
ٹیرر فنڈنگ کے معاملے کے الزام میں قید الطاف احمد شاہ کا منگل کے روز دہلی کے ایمس ہسپتال میں انتقال ہو گیا۔
اس حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے شاہ کی بیٹی روا شاہ نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ اْن کے والد کا انتقال ہو گیا ہے۔ اْن کا کہنا تھا ’’میرے والد کا ایمس میں انتقال ہو گیا، بطور قیدی‘‘۔ روا شاہ نے رات کے تین بجے اپنے والد کے انتقال کی خبر ٹویٹ کی۔
مرحوم کی بیٹی نے ایک خبر رسان ادارے کو بتایا کہ منگل کی رات انکے خاندان کو حکام نے الطاف شاہ کی موت کے بارے میں آگاہ کیا۔
واضح رہے کہ شاہ کو دہلی ہائی کورٹ نے کینسرکی تشخیص کے بعد مناسب علاج کیلئے دہلی کے ایمس اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔
اس سے قبل محمد الطاف شاہ کی بیٹی نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اپنے بیمار والد کیلئے فوری طبی امداد کی درخواست کی تھی۔
الطاف شاہ، سات دیگر حریت لیڈروں سمیت۲۰۱۷ میں مبینہ ٹیرر فنڈنگ کے ایک کیس میں گرفتار کئے گئے تھے۔
ایک نجی ٹی وی چینل نے اسٹنگ آپریشن کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ حریت کانفرنس کے یہ رہنما کشمیر میں تشدد اور علیحدگی پسندی کو فروغ دینے کیلئے سرحد پار سے رقومات حاصل کررہے ہیں۔ اس کیس کی تحقیقات کے دوران ان لیڈروں کو حراست میں لیکر دلی کے تہاڑ جیل میں نظر بند کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز نے جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں کشمیر لداخ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقررکیا

Next Post

اے سی بی اساتذہ اور لیکچراروں کی اسناد کی جانچ کریگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

2026-08-14
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

2026-08-14
Next Post
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

اے سی بی اساتذہ اور لیکچراروں کی اسناد کی جانچ کریگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.