بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

باہمی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے جے شنکر کا مالدیپ اور سری لنکا کادورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in مقامی خبریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی//
وزیر خارجہ ایس جے شنکر ہفتہ سے بدھ ۳۰مارچ تک مالدیپ اور سری لنکا کے پانچ روزہ دورے پر ہوں گے ۔ ان کے اس دورے کے دوران مالدیپ کے ساتھ کئی معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جے شنکر نے مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد کی دعوت پر۲۶سے۲۷مارچ تک مالدیپ کا دورہ کیا ہے ۔ اسی دوران وزیر خارجہ اڈو شہر کا دورہ کریں گے اور صدر ابراہیم محمد صالح سے بھی ملاقات کریں گے ، جس کے بعد وزیر خارجہ عبداللہ شاہد سے بات چیت ہوگی۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران، دوطرفہ ترقیاتی تعاون، ہندوستان کے تعاون سے کئی بڑے پروجیکٹس کے لانچ، افتتاح اور حوالے کرنے کے تعلق سے کئی معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے ، جن کی مدد سے مالدیپ کی سماجی و اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ سیکورٹی میں اضافہ ہوگا۔
واضح رہے کہ بحر ہند کے خطے میں مالدیپ اور سری لنکا دونوں ہندوستان کے پڑوسی ہیں اور وزیر اعظم کے وژن میں پڑوسی ممالک کی اہمیت سب سے پہلے ہے ۔ وزیر خارجہ کا یہ دورہ ظاہر کرتا ہے کہ ہندوستان مالدیپ اور سری لنکا کے ساتھ بہتر دوستانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز

Next Post

’اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے گھر بیٹھے سرکاری نوکری کا انتظار کرکے وقت ضائع نہیں کیا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے گھر بیٹھے سرکاری نوکری کا انتظار کرکے وقت ضائع نہیں کیا‘

’اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے گھر بیٹھے سرکاری نوکری کا انتظار کرکے وقت ضائع نہیں کیا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.