پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم آج فائیوجی خدمات کاافتتاح کریں گے

‘ پہلے کچھ شہروں میں دستیاب ہوں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-01
in مقامی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی یکم اکتوبر کو ملک میں فائیو جی خدمات کا افتتاح کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی ایک نئے تکنیکی دور کا آغاز کرتے ہوئے یکم اکتوبر کو صبح ۱۰بجے پرگتی میدان، نئی دہلی میںفائیوجی خدمات کا آغاز کریں گے ۔
فائیوجی ٹیکنالوجی ہموار کوریج، اعلیٰ ڈیٹا کی شرح، کم سے کم اخفا ، اور انتہائی قابل اعتماد مواصلات فراہم کرے گی۔ اس سے توانائی کی کارکردگی، سپیکٹرم کی کارکردگی اور نیٹ ورک کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔
وزیر اعظم انڈین موبائل کانگریس (آئی ایم سی) کے چھٹے ایڈیشن کا بھی افتتاح کریں گے ۔ آئی ایم سی۲۰۲۲کا انعقاد یکم سے۴؍اکتوبر تک’نیو ڈیجیٹل یونیورس‘کے تھیم کے ساتھ ہونا ہے ۔
یہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو تیزی سے اپنانے اور پھیلنے سے پیدا ہونے والے منفرد مواقع پر تبادلہ خیال اور نمائش کیلئے سرکردہ مفکرین‘ کاروباری افراد‘ اختراع کاروں اور سرکاری اہلکاروں کو یکجا کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس صدر کیلئے کھڑگے سمیت تین امید واروں نے نامزد گی داخل کی

Next Post

گرتے دام :کیا میوہ تاجر اب اپنے سیبوں کو ضائع کررہے ہیں ؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post
گرتے دام :کیا میوہ تاجر اب اپنے سیبوں کو ضائع کررہے ہیں ؟

گرتے دام :کیا میوہ تاجر اب اپنے سیبوں کو ضائع کررہے ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.