ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امرناتھ گھپا کی طرف جانے والے بالتل اور چندن واری روٹس بی آر او کے حوالے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in مقامی خبریں
A A
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

Amarnath

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے شری امرناتھ پوتر گھپا کی طرف جانے والے ضلع گاندربل کے بالتل اور ضلع اننت ناگ کے چندن واری روٹس کو مرمت، دیکھ ریکھ اور دوسرے انتظامات کیلئے بارڈر روڈس آرگنائزیشن (بی آر او) کے حوالے کیا ہے ۔
پرنسپل سکریٹری محکمہ تعمیرات عامہ (آر اینڈ بی) شلیندر کمار نے اس سلسلے میں ایک حکمنامہ جاری کیا ہے ۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے مقدس گھپا کی طرف جانے والے چندن واری، شیش ناگ، پنچترنی ٹریک اور بالتل ٹریک کو دیکھ ریکھ‘ مرمت اور دیگر انتظامات کرنے کیلئے بی آر او کو منتقل کرنے کو منظوری دی ہے ۔
بتادیں کہ بی آر او کو پہاڑیوں پر بنے دشوار گذار راستوں کی دیکھ ریکھ اور مرمت کرنے میں مہارت حاصل ہے ۔
علاوہ ازیں حکومت نے رنگا تا بالتل روڈ بشمول نلگراتھ تا وائی جنکشن کو بھی ترقی و مرمت کیلئے بی آر او کے حوالے کرنے کو بھی منظوری دی ہے ۔
جنوبی کشمیر میں واقع شری امرناتھ جی پوتر گھپا کی طرف جانے والے دونوں بالتل اور چندن واری ٹریکس پر سفر کرنا انتہائی دشوار گذار ہے اور بعض اوقات لینڈ سلائیڈنگ یا برف باری کے باعث یہ روٹس بند ہوجاتے ہیں۔
بی آر او کے پاس ایسے روٹس کو قابل آمد و رفت بنانے کیلئے ماہرین کے علاوہ جدید ساز و سامان بھی موجود ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بی آر او کو یہ روٹس حوالے کرنے سے ان پر یاتریوں کی آمد و رفت میں کافی سہولیت اور آسانی آئے گی۔
قابل ذکر ہے کہ امسال زائد از ساڑھے تین لاکھ یاتریوں نے شری امرناتھ جی پوتر گھپا کا درشن کیا۔
۴۴دنوں پر محیط یہ یاترا۳۰جون سے شروع ہوئی اور گیارہ اگست کو رکھشا بندھن کے مقدس تہوار کے موقعے پر اختتام پذیر ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں زیر تعلیم کشمیر طالبہ چھت سے کر گر فوت

Next Post

بانڈی پورہ:سسرال میں خاتون کی پُر اسرار موت کیخلاف احتجاج، قتل کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

بانڈی پورہ:سسرال میں خاتون کی پُر اسرار موت کیخلاف احتجاج، قتل کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.