جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آزاد نے بھاجپا اور مودی جی کو خوش کرنے کیلئے یہ سب کچھ کیا:میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in اہم ترین
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
غلام نبی آزاد کو موقع پرست سیاستدان قرار دیتے ہوئے جموںکشمیر کانگریس کے سینئر لیڈر جی اے میر نے کہاکہ ’یہ کچھ عناصر تھے جو کانگریس میں ضرور تھے لیکن پارٹی کی بھلائی کیلئے کھبی بھی کام نہیں کیا‘۔
میر نے کہاکہ آزاد نے بھارتیہ جنتاپارٹی اور مودی جی کو خوش کرنے کیلئے ایسا کیا ۔
ان باتوں کا اظہار کانگریسی لیڈر نے اننت ناگ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
جموں کشمیر کانگریس کے سابق صدر نے کہاکہ غلام نبی آزاد جیسے مفاد پرست عناصر نے کانگریس پارٹی اور جو عہدے اُنہیں دئے گئے اس کو اپنے فائدے کیلئے استعمال کیا۔میر نے کہاکہ آزاد کی نیت میں پہلے سے کھوٹ تھی اور وہ پچھلے تین سالوں سے دائیں بائیں گھوم پھیر رہا تھا ۔
میر نے کہا’’ یہ کچھ عناصر تھے جو کانگریس پارٹی میں ضرور تھے لیکن کھبی بھی اس پارٹی کی بھلائی کیلئے کام نہیں کیا بلکہ اپنے مفادات کی تکمیل کی خاطر بڑے عہدوں پر فائز رہے ‘‘۔
جموں کشمیر کانگریس کے سابق صدرنے مزید کہا کہ آزاد جموں کشمیر پکنک کیلئے آیا کرتا تھا اور اُس نے کھبی بھی دل کھول کر جموں وکشمیر کے لوگوں کی بات نہیں کی بلکہ ہمیشہ بڑے عہدوں پر براجمان رہا۔
اُن کے مطابق آزاد کو کانگریس نے بہت کچھ دیا، مرکزی وزیربھی رہے ‘جنرل سیکریٹری ، جموں وکشمیر کا وزیر اعلیٰ اور بھی بہت سے عہدے لیکن بدلے میں آزاد نے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔
میر کا مزید کہنا تھا کہ آزاد کی نیت میں کھوٹ تھی اور پچھلے دو سالوں سے اُس کے رویہ میں تبدیلی سب کے سامنے عیاں تھی۔انہوں نے کہاکہ جب اُنہیں جموں وکشمیر کا وزیر اعلیٰ بنایا گیا تب بھی انہوں نے پارٹی کو نقصان پہنچایا ۔
اُن کے مطابق جموںکشمیر کے لوگوں کو اب اس بات کی پوری علمیت حاصل ہو گئی ہے کہ آزاد صاحب کس کے اشارے پر ناچ رہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ آزاد کے چہرے سے پردہ اُٹھ گیا ہے ۔
جموں کشمیر کانگریس کے سابق صدر نے کہاکہ میں اس بات کا گواہ ہوں کہ غلام نبی آزاد کو جموں وکشمیر یونٹ کا صدر بنانے کا آفر دیا گیا لیکن انہوں نے اس کو ٹھکرا دیا۔
میر کا مزید کہنا تھا کہ آزاد نے بھاجپا اور مودی کو خوش کرنے کیلئے ہی ایسا کیا اور یہ سب کچھ اب لوگوں کے سامنے آشکار ہو ا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جھیل ولر کے ارد گرد نان موٹریبل واک وے تعمیر کیا جائے گا:پولے

Next Post

کانگریس کو ایک اور جھٹکا، سینئر لیڈر پیر زادہ محمد سعید بھی مستعفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا

کانگریس کو ایک اور جھٹکا، سینئر لیڈر پیر زادہ محمد سعید بھی مستعفی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.