منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ میں شائقین کی نظریں خاص طورپر کوہلی ، بابر اور راشد خان پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-25
in کھیل
A A
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// ایشیا کپ 2022 ہفتہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں ہندوستان کے سپر اسٹاروراٹ کوہلی، پاکستان کے کپتان بابر اعظم جیسے تمام کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اس مقابلے میں ایشیا کا چیمپئن بننے کے لئے آپس میں مقابلہ کریں گے ، جسے اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ ٹورنامنٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
پاکستان کے اعلیٰ گیندبازشاہین آفریدی کے انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد بابر اعظم پر کافی ذمہ داری ہوگی اور شائقین کو کپتان سے جارحانہ بلے بازی کی توقع رہے گی۔
27 سالہ بلے باز نے ہالینڈ کے خلاف اپنی آخری سیریز میں دو بڑی نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ اس وقت وہ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ایک بلے باز ہیں۔
آخری بار جب پاکستان نے 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کو 10 یکطرفہ سے شکست دی تھی، بابر نے اس میچ میں ناٹ آوٹ 68 رنز بنائے تھے۔ یہ میچ اسی گراؤنڈ پر کھیلا گیا جہاں یہ دونوں ٹیمیں اتوار کو ایک بار ٹکرانے والی ہیں۔
اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی اس میچ کے دوران اپنا 100 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔ انہیں ہندوستان کے حالیہ دورہ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے دوران آرام دیا گیا تھا۔
33 سالہ کرکٹر کو بڑی اننگز کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی آخری سنچری نومبر 2019 میں بنائی تھی اور اس کے بعد سے وہ اپنے کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی اے جی ڈی:آگ تو لگ گئی

Next Post

وراٹ کوہلی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم سے ہاتھ ملایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

وراٹ کوہلی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم سے ہاتھ ملایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.