بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوپور میں ہائبرڈ جنگجو اور اُس کے ساتھی کو گرفتار کرنے کاپولیس کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-24
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ہائبرڈ جنگجو اور ایک ملی ٹینٹ معاون کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد۲۲آر آر‘۹۲ویںبٹالین سی آر پی ایف اور پولیس نے منگل کے روز سوپور کے کئی علاقوں میں ناکوں کا جال بچھایا۔
ترجمان نے کہاکہ بہرام پورہ سیلو پل کے نزدیک ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم اس میں سوار دو افراد نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی ۔
اُن کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا رلا کر دونوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان نے تفتیش کے دوران بتایا کہ ٹارگیٹ کلنگ کی خاطر اُنہیں ہتھیار اور گرینیڈ کو سیلوعلاقے تک پہنچانے کا کام سونپا گیا تھا۔
ترجمان نے مذکورہ افراد کی شناخت مظفر احمد ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن پازال پورہ ڈنگی وچھی سوپور اور صوفی اسحاق احمد ولد محمد سلطان صوفی ساکن امبر پورہ تارزو سوپور کے بطور کی۔
ترجمان نے بتایا کہ مظفر احمد ڈار کے قبضے سے ایک پستول ، ایک پستول میگزین ، آٹھ راونڈ اور ایک ہینڈ گرینیڈ اور صوفی اسحاق احمد کے قبضے سے ایک گرینیڈ برآمد ہوا۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۹۷زیردفعات۳۸‘۲۳‘۱۸‘۱۳ یو ایل اے پی ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دکاندارموجودہ ریٹ کے تحت کرایہ ادا کریں یا وقف کی دکانیں واپس کریں‘

Next Post

روبیہ سعید کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
اغوا ہونے کے ۳۳ سال بعد روبیعہ سعید کی سی بی آئی میں طلبی

روبیہ سعید کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.