جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اڈانی گروپ کو بڑے قرض سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے : کریڈٹ سائٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in قومی خبریں
A A
اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بی جے پی کا کوئی بھی نوجوان رہنما گاندھی کا مباحثے میں مقابلہ کرنے کے لیے کافی ہے: بی جے پی رہنما

دہلی کو قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں سرکردہ ریاست بنانے کی کوششیں: ریکھا گپتا

نئی دہلی// کارپوریٹ دنیا کے ممبران کی مالیاتی پوزیشن سے نگاہ رکھنے والی فرم کریڈٹ سائٹس نے منگل کو ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ اڈانی گروپ کے اپنے دیرینہ توسیعی منصوبوں کے لیے جس طرح بڑے قرضوں پر منحصر ہے اس سے گروپ کے قرض کے جال میں پھنسے کا خطرہ ہے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ارب پتی کاروباری گوتم اڈانی کی زیرقیادت اڈانی گروپ نے ایک جارحانہ توسیعی منصوبہ اپنایا ہے ، جس سے اس کی مالیاتی کریڈٹ کی شرائط اور نقد بہاؤ پر دباؤ ہے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اڈانی گروپ اپنے موجودہ اور نئے دونوں کاروباروں کی توسیع میں جارحانہ انداز میں سرمایہ کاری کر رہا ہے ۔ یہ سرمایہ کاری بنیادی طور پر قرض لے کر کی جا رہی ہے ۔ اس کے نتیجے میں انحصار بڑھ گیا ہے اور سالوینسی (سروسنگ کے لیے درکار سرمایہ) کا تناسب بڑھ گیا ہے ۔
‘اڈانی گروپ: ڈیپلی اوورلیوریجڈ’ کے عنوان سے رپورٹ میں کہا گیا ہے ‘‘یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ اس سے پورے گروپ کے لیے یہ تشویش بڑھ گئی ہے ۔ تشویش یہ ہے کہ ان گروپ کی ان کمپنیوں پر اس کا کیا ہوسکتا ہے جنہوں نے قرض کے لئے بانڈ جاری کئے ہیں۔ حالت بری ہوئی تو واضح طور پر زیادہ قرض۔ مالیاتی توسیع کے پروجیکٹوں کی اسکیمیں بالآخر گروپ کو قرضوں کے ایک بڑے بھنور میں پھنسا سکتی ہیں۔
کریڈٹ سائٹس کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو گروپ کی ایک یا زیادہ کمپنیوں کے لیے قرض کی ادائیگی مشکل ہو سکتی ہے یا وہ قسطیں ادا کرنے میں ناکام ہو سکتی ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اڈانی گروپ کے توسیعی منصوبوں میں اپنا حصہ دار سرمایہ لگانے کے بہت کم ثبوت ہیں۔ اس میں یہ بھی کہا گیا کہ گروپ کو اپنے کھاتوں کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے قرض کا سہارا کم کرنا چاہیے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹ میں غلبہ حاصل کرنے کے لیے اڈانی گروپ اور ریلائنس انڈسٹریز کے درمیان ممکنہ طور پر مضبوط مقابلہ غیر منصفانہ مالیاتی فیصلوں کا باعث بن سکتا ہے ۔
کریڈٹ سائٹس کی رپورٹ میں کئے گئے تبصروں پر اڈانی گروپ سے ردعمل حاصل نہیں مل سکا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر مقیم ہندوستانی نے مادر وطن سے منسلک رہتے ہوئے کینیڈا کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا: اوم برلا

Next Post

ملک کو آگے بڑھانے کے لیے سب کا تعاون ضروری ہے : وزیر صحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

بی جے پی کا کوئی بھی نوجوان رہنما گاندھی کا مباحثے میں مقابلہ کرنے کے لیے کافی ہے: بی جے پی رہنما

2026-11-05
ملک کے تئیں اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے آزادی کا جشن: ریکھا گپتا
قومی خبریں

دہلی کو قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں سرکردہ ریاست بنانے کی کوششیں: ریکھا گپتا

2026-11-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں سرکاری زمینوں کی بندربانٹ، کارروائی نہ ہونے پر قانونی راستہ اپنائیں گے: کانگریس

2026-11-05
جموں و کشمیر میں مکمل ریلوے آپریشن شروع کرنے کی تاریخ کا فیصلہ 5 جنوری کو کیا جائے گا
قومی خبریں

ریلوے نے رواں سال اکتوبر میں مال برداری کا نیا ریکارڈ قائم کیا، 14.51 کروڑ ٹن سامان کی ڈھلائی

2026-11-05
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

2026-11-03
جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی
قومی خبریں

جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی

2026-11-03
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-11-03
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

ملک کو آگے بڑھانے کے لیے سب کا تعاون ضروری ہے : وزیر صحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.