جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اگلا لوک سبھا انتخاب مودی اور کیجریوال کے درمیان ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-21
in قومی خبریں
A A
اگلا لوک سبھا انتخاب مودی اور کیجریوال کے درمیان ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

چندی گڑھ// عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا کہ سال2024کے لوک سبھا انتخاب میں سیدھا مقابلہ وزیر اعظم نریندر مودی اور آپ کے سربراہ اروند کیجریوال (مودی بمقابلہ کیجریوال) کے درمیان ہوگا۔ اس لئے بی جے پی مسٹر کیجریوال کو روکنا چاہتے ہیں۔
پارٹی کے چیف ترجمان مالویندر سنگھ کانگ نے آج یہ یہاں صحافیوں سے کہا کہ مسٹر کیجریوال کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ سے پریشان ہے اور اس لئے مودی حکومت مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کا آپ کی پارٹی کے خلاف غلط استعمال کر رہی ہے ۔ اب بی جے پی واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے کہ اگلا لوک سبھا انتخاب سیدھا طریقے سے مودی بمقابلہ کیجریوال ہوگا۔۔ اسی لئے وہ کیجریوال کوکسی بھی طرح روکنا چاہتے ۔
مسٹر کانگ نے سی بی آئی چھاپے کے لئے مرکز پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سی بی آئی سے نہیں ڈرتی۔ ملک کے لوگ مسٹر کیجریوال کو مودی کے متبادل کے طور پر دیکھ رہے ہیں اور بی جے پی اور مسٹر مودی مسٹر کیجریوال کے بڑھتے ودم سے خوفزدہ ہیں۔
انھوں نے کہا کہ مسٹر کیجریوال نے ہندوستان کو دنیا کا نمبر ایک ملک بنانے کے لئے حال ہی میں میک انڈیانمبر 1.مہم کا آغاز کیا اور مسٹر کیجریوال ماڈل کو پوری دنیا میں پہچان ملی۔ یہی وجہ ہے کہ مودی حکومت ‘آپ’کے صحت اور تعلیم ماڈل کو ختم کرنا چاہتی ہے لیکن سی بی آئی اور ای ڈی کے چھاپے ہندوستان کو دنیا میں نمبر 1بنانے کے مسٹر کیجریوال کے مشن کو نہیں روک سکتے ۔
انھوں نے اس الزام کی تردید کی کہ دلی کی شراب کی پالیسی میں بے ضابطگیاں ہیں۔ انھوں نے اسے آپ کی حکومت کو بدنام کرنے کے لئے بی جے پی کا سیاسی تشہیر قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سسودیا، کیجریوال سوالوں سے بھاگ رہے ہیں، وہ قانون سے بچ نہیں پائیں گے : انوراگ ٹھاکر

Next Post

\ایشیا کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر شاہین آفریدی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

\ایشیا کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر شاہین آفریدی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.