بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سسودیا، کیجریوال سوالوں سے بھاگ رہے ہیں، وہ قانون سے بچ نہیں پائیں گے : انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-21
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا پر شراب کے ٹھیکوں کی تقسیم میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی حکومت کی دھاندلی پر سخت حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ عام آدمی حکومت نے نئی ایکسائز پالیسی کو اس وقت واپس لے لیا جب اس میں بدعنوانی منظر عام پر آئی۔
بی جے پی نے کہا ہے کہ اس پالیسی میں 9,000 کروڑ روپے کی آمدنی کا دعوی کیا گیا تھا، لیکن حکومت کو صرف 1,400 کروڑ روپے ملے ، جب کہ اسی مدت کے دوران وہسکی اور شراب کی فروخت میں 60 سے 80 فیصد اضافہ ہوا۔
پارٹی کے سینئر لیڈر انوراگ ٹھاکر، دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا اور سابق صدر منوج تیواری نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کے سامنے نئی ایکسائز پالیسی کے حوالے سے کئی سوالات اٹھائے اور کہا کہ وہ اس پالیسی کو لے کر دہلی کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کے سامنے کئی سوالات اٹھائیں گے ۔ وہ ان سے بھاگ رہے ہیں لیکن قانون ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔
اس معاملے میں دہلی حکومت کے طرز عمل کو ‘چور کے داڑھی میں تنکا’ قرار دیتے ہوئے مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ جب شراب کے ٹھیکے دینے میں دہلی حکومت کی بدعنوانی دیکھی گئی تو مسٹر سسودیا اور مسٹر کیجریوال نے پالیسی واپس لے لی۔
سوال یہ ہے کہ دہلی کی شراب پالیسی شراب مافیا نے بنائی تھی یا دہلی حکومت نے شراب مافیا کے لیے بنائی تھی۔ مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ پنجاب انتخابات سے پہلے دہلی میں شراب کی نئی پالیسی کی آمد بہت کچھ بتاتی ہے ۔ کرکٹ کی اصطلاحات کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "یہ کرپشن میں ایک کے بعد ایک وکٹ گررہے ہیں۔ دہلی سے لے کر پنجاب تک اے اے پی حکومت کی بدعنوانی کا راج ہونا شروع ہو گیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریزرو بینک نے بھی بینکوں کی نجکاری پر تشویش کا اظہار کیا: کانگریس

Next Post

اگلا لوک سبھا انتخاب مودی اور کیجریوال کے درمیان ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
اگلا لوک سبھا انتخاب مودی اور کیجریوال کے درمیان ہوگا

اگلا لوک سبھا انتخاب مودی اور کیجریوال کے درمیان ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.