پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریزرو بینک نے بھی بینکوں کی نجکاری پر تشویش کا اظہار کیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-21
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی//کانگریس نے آج کہا کہ حکومت کی جانب سے بینکوں کی نجکاری سے پبلک سیکٹر کے بینکوں کی تعداد 27 سے کم ہوکر محض 12 رہ گئی ہے اور ریزرو بینک نے بھی اس کے اس اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
کانگریس کی ترجمان سپریہ سرینیٹ نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ریزرو بینک نے اگست کے بلیٹن میں بینکوں کی نجکاری پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کو بڑا نقصان ہو سکتا ہے ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریزرو بینک نے حکومت کے دباؤ میں اس ریسرچ رپورٹ سے یہ کہتے ہوئے کنارہ کشی اختیار کی کہ اس نے بینکوں کی نجکاری پر رپورٹ تیار نہیں کی، جب کہ یہ رپورٹ خود ریزرو بینک کے محققین نے تیار کی ہے ۔
محترمہ سرینیٹ نے کہا کہ یہ اور بھی تشویشناک ہے کہ ریزرو بینک کو حکومت کے دباؤ میں یو ٹرن لینا پڑرہا ہے ۔ ان کاکہناتھا کہ جب نوٹ بندی ہوئی تب بھی حکومت نے ریزرو بینک کامشورہ نہیں مانا اوراس کا خمیازہ ملک کو بگھتناپڑا اور آج پھر اسی طرح کی صورت حال پیداہوگئی ہے اور ریزرو بینک پرخاموش رہنے کا دباؤ ڈال کر بینکوں کی نجکاری کی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پبلک سیکٹر کے بینک 27 سے گھٹ کر 12 پر آ گئے ہیں جبکہ سرکاری بینکوں نے ملک کے آخری شخص تک اپنی خدمات فراہم کیں۔ کسانوں، مزدوروں، خواتین، کارکنان تک سرکاری بینکوں نے ہی بینکنگ سسٹم پہنچایا ہے ۔ اس تناظر میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر میں کچھ لوگوں کی اجارہ داری تھی، جسے انہوں نے توڑ کر عام لوگوں تک بینکنگ کی سہولیات پہنچائیں۔
ترجمان نے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ جو ریزرو بینک کہتا تھا کہ آزادی کے بعد بینکوں کو قومیایا جانا ایک بڑا واقعہ اور بڑا فیصلہ تھا، وہی ریزرو بینک آج حکومت کے دباؤ میں اپنی ریسرچ سے کنارہ کشی اختیار کرکے حکومت کے فیصلے کا خاموش حامی بن رہا ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ ریزرو بینک کی یہی رپورٹ کہتی ہے کہ اگر مالیاتی بحران کے وقت سرکاری بینک نہ ہوتے توملک کی اقتصادی حالت پر بہت منفی اثر پڑتا۔
انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ بینکوں کی نجکاری کے تعلق سے اپنے ارادے کا وائٹ پیپر لائے اور اسے ریزرو بینک جیسے اداروں پر دباؤ ڈالنا بند کرناچاہیے ۔ ان کا کہناتھا کہ اگر دباؤ نہیں ہوتا تو آر بی آئی کو اپنی رپورٹ سے پیچھے نہیں ہٹنا پڑتا۔ اس کے ساتھ انہوں نے حکومت سے درخواست کی کہ اس کو نجکاری کی اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرناچاہیے اوراس پر ایک وائٹ پیپر لاناچاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

سسودیا، کیجریوال سوالوں سے بھاگ رہے ہیں، وہ قانون سے بچ نہیں پائیں گے : انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

سسودیا، کیجریوال سوالوں سے بھاگ رہے ہیں، وہ قانون سے بچ نہیں پائیں گے : انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.