جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چاڈورہ گرینیڈ حملے میں ملوث دو ہابرڈ جنگجو گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-20
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۲۰اگست
جموںکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گوپال پورہ چاڈورہ میں ہوئے گرینیڈ حملے میں ملوث دو ہائبرڈ جنگجوو¿ں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پندرہ اگست کی شام کو ملی ٹینٹوں نے گوپال پورہ چاڈورہ میں رہائشی مکان پر گرینیڈ داغا جس کے نتیجے میں ایک مقامی شہری زخمی ہوا۔
ترجمان نے بتایا کہ گرینیڈ حملے کے بعد پولیس نے جانچ پڑتال شروع کی جس دوران دو ہائبرڈ جنگجوو¿ں کے ملوث ہونے کے بارے میں پتہ چلا جس کے بعد دونوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
گرفتار ہائبرڈ جنگجوو¿ں کی شناخت ساہل وانی اور الطاف فاروق عرف عامر کے بطور ہوئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرینیڈ حملے کو انجام دینے کی خاطر استعمال میں لائی گئی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں جنگجو مخالف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post

راز کو راز ہی رہنے دیتے !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

راز کو راز ہی رہنے دیتے !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.