جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-19
in مقامی خبریں
A A
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
پاکستانی ڈورن نظر آنے کے بعد فوج اور دیگر سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی دیہات میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی فورسز نے گذشتہ شام پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی۔
ذرائع نے کہا کہ ڈورن کے ذریعے اسلحہ ڈالنے کے شک پر سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی علی الصبح بین الاقوامی سرحد کے متصل کئی دیہات میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
بتادیں کہ پولیس نے بدھ کے روز ارینہ سیکٹر میں توپھ گاؤں میں ڈورن کے ذریعے ڈالے گئے اسلحہ و گولہ بارود کو بر آمد کیا تھا۔
پولیس کے مطابق یہ اسلحہ لشکر طیبہ کے جنگجو جس نے ایک پولیس کانسٹیبل سے رائفل چھین کر فائر کرکے بھاگنے کی کوشش کی جس دوران اس کو مارا گیا، کے انکشاف پر ضبط کیا گیا۔
بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں ایک اے کے رائفل‘۴۰گولیاں، ایک سٹار پستول، اس کی گولیاں اور چینی ساخت کے چھوٹے گرینیڈ شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ کے ارینہ سے کٹھوعہ کے درمیان زیادہ سے زیادہ۸۰کلو میٹر کی مسافت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ایک ہزار کروڑ روپے مالیت کے تحائف لینے کے بعد ڈاکٹروں نے ڈولو ۶۵۰ تجویز کی‘

Next Post

پروپیگنڈا پھیلانے پر آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
وزارت اطلاعات و نشریات نے۴ پاکستانی یوٹیوب چینلز سمیت ۲۲ کو بلاک کیا

پروپیگنڈا پھیلانے پر آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.