بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جنگجوؤں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-18
in مقامی خبریں
A A
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک

KULGAM, JUN 11 (UNI):- Army personnel at the encounter site in Khanday Pora area Kulgam district. UNI PHOTO-4U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ جنگجوؤں نے شوپیاں کے کٹہ پورہ علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا۔
پولیس نے کہا کہ اس دوران پولیس اور سیکورٹی فورسز نے ایک مکان میں جنگجوؤں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرکے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد کیا۔
کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے شوپیاں کے کٹہ پورہ علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’تلاشی آپریشن کے دوران جنگجوؤں نے تلاشی پارٹی پر گرینیڈ داغا جس کا پارٹی نے جواب دیا تاہم جنگجو تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے ‘‘۔
پولیس ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے ایک مکان سے جنگجوؤں کی کمین گاہ کو تباہ کرکے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سدھرا جموں کے دو رہائشی مکانات سے ۶ لاشیں بر آمد

Next Post

وادی میں اگلے چند دنوں تک مزید بارشیں متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

وادی میں اگلے چند دنوں تک مزید بارشیں متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.