جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پہلگام میں سڑک حادثہ میںآئی ٹی بی پی کے ۷؍ اہلکار ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in مقامی خبریں
A A
اننت ناگ کے چندن واری پہلگام میں سڑک حادثہ، 6 آئی ٹی بی پی اہلکار از جان کئی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں منگل کو ایک سڑک حادثے میں انڈو تبتین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے کم سے کم۷؍اہلکار از جان جبکہ ۳۴دیگر زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ۔
پولیس ذرائع نے اس حادثے کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع اسلام آبادکے چندن واری پہلگام کے نزدیک پیش آنے والے سڑک حادثے میں آئی ٹی بی پی کے ۷؍اہلکار جان بحق ہوگئے ۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس حادثے میں کئی دیگر زخمی ہوگئے جنہیں علاج و معالجے کیلئے فوجی ہسپتال سری نگر ائیر لفٹ کیا جا رہا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، فوج اور مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے نازک زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اسلام آباد ریفر کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے میں شدید طورپر زخمی ہوئے اہلکاروں کو فوجی ہسپتال بادام باغ منتقل کیا گیا جہاں پر آٹھ اہلکاروں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔
آئی ٹی بی پی کے ڈائریکٹر جنرل ‘ایس ایل تھیوسن‘نے چندن وارڈی میں پیش آئے حادثے کے بارے میں بتایا کہ منگل کی صبح چندن وارڈی سے پہلگام کی طرف جارہی ایک بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جس دوران زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
تھیوسن کے مطابق حادثے میں شدید طورپر زخمی ہوئے آٹھ اہلکاروں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فوجی ہسپتال بادامی باغ منتقل کیا گیا جبکہ باقی زخمیوں کا علاج ومعالجہ گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں چل رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسلام آباد میں نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد

Next Post

حالیہ کچھ دنوں سے پر تشدد واقعات میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن

حالیہ کچھ دنوں سے پر تشدد واقعات میں اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.