پیر, نومبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوم آزادی کی تقریبات سے قبل دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-14
in قومی خبریں
A A
یوم آزادی کی تقریبات سے قبل دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی

ملک کا میٹرو نیٹ ورک 2014 کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ کر 26 شہروں میں 1200 کلومیٹر تک پہنچ گیا: مودی

نئی دہلی// قومی دارالحکومت دہلی میں یوم آزادی کی تقریبات سے قبل سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔
پولیس نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے تمام اضلاع میں حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔ سرحدوں پرکمرشل اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔ دہلی ٹریفک پولیس نے کہا کہ 14 اگست کو 22.00 بجے سے اگلے دن 11.00 بجے کمرشل اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے 18 سرحدی داخلی راستے تک بند رہیں گے ۔
پولیس کچھ ہاٹ سپاٹ اور حساس علاقوں میں پوری چوکسی کر رہی ہے ۔ اس نے حفاظتی انتظامات پر نظر رکھنے کے لیے اہم سڑکوں، گنجان بازاروں اور دیگر مقامات پر پیدل گشت بڑھا دیا ہے ۔
دہلی پولیس نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہاں فل پروف سیکورٹی کے لیے 10,000 سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
دہلی پولیس کے اسپیشل کمشنر دیپندر پاٹھک نے کہا، "دہلی پولیس کی تمام اکائیوں کی طرف سے مرکزی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر سیکورٹی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں اور اس سال ٹیکنالوجی کو فورس کی طاقت کو بڑھانے کے طریقے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔”
پولیس عوام سے اپیل کر رہی ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر حفاظتی وجوہات کی بنا پر اڑنے والی اشیاء کا استعمال نہ کریں۔ گشت تیز کر دیا گیا ہے اور سماج دشمن عناصر پر نظر رکھنے کے لیے اسٹریٹجک پوائنٹس پر اضافی پِکیٹ تعینات گئے ہیں۔
پولیس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے ، جس کے بعد حفاظتی وجوہات کی بناء پر قلعہ کے اندر اور اس کے ارد گرد کچھ پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے مطابق یوم آزادی کے سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے میٹرو پارکنگ بند رہے گی۔ اتوار کی صبح 6 بجے سے 15 اگست تک دہلی میٹرو اسٹیشنوں پر پارکنگ کی کوئی سہولت نہیں ہوگی۔ تاہم میٹرو ٹرین کی خدمات معمول کے مطابق چلتی رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن’ ملک کی تقسیم کے سانحے کا بیجا استعمال: کانگریس

Next Post

مودی اور دیگر لوگوں نے تقسیم کے سانحہ میں اپنی جانیں گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی
اہم ترین

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی

2026-11-08
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

ملک کا میٹرو نیٹ ورک 2014 کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا بڑھ کر 26 شہروں میں 1200 کلومیٹر تک پہنچ گیا: مودی

2026-11-06
ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے برطانیہ کے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے لندن میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا

2026-11-06
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے وزارتِ ریلوے کو پی ایم سوریہ گھر ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا

2026-11-06
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

بی جے پی کا کوئی بھی نوجوان رہنما گاندھی کا مباحثے میں مقابلہ کرنے کے لیے کافی ہے: بی جے پی رہنما

2026-11-05
ملک کے تئیں اپنے عزم کو دہرانے کا دن ہے آزادی کا جشن: ریکھا گپتا
قومی خبریں

دہلی کو قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں سرکردہ ریاست بنانے کی کوششیں: ریکھا گپتا

2026-11-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں سرکاری زمینوں کی بندربانٹ، کارروائی نہ ہونے پر قانونی راستہ اپنائیں گے: کانگریس

2026-11-05
جموں و کشمیر میں مکمل ریلوے آپریشن شروع کرنے کی تاریخ کا فیصلہ 5 جنوری کو کیا جائے گا
قومی خبریں

ریلوے نے رواں سال اکتوبر میں مال برداری کا نیا ریکارڈ قائم کیا، 14.51 کروڑ ٹن سامان کی ڈھلائی

2026-11-05
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

مودی اور دیگر لوگوں نے تقسیم کے سانحہ میں اپنی جانیں گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.