اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن’ ملک کی تقسیم کے سانحے کا بیجا استعمال: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-14
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی فطرت ہے کہ وہ سیاسی فائدے کے لیے ہر موقع کا استعمال کرتے ہیں اور اسی ضمن میں وہ ملک تقسیم کے المیے کا سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن ‘ وبھیسیکا اسمرتی دیوس’ منا کر ملک کی تقسیم کے سانحے کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے اتوار کے روز یہاں ایک بیان میں کہا کہ 14 اگست کو تقسیم کی زیادتیوں کے یادگاری دن کے طور پر منانے کے پیچھے وزیر اعظم کا اصل مقصد انتہائی تکلیف دہ تاریخی واقعات کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنا ہے ۔ اس سانحے میں لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے اور لاکھوں لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ان کی قربانیوں کو فراموش نہ کیا جائے اور نہ ہی ان کی تذلیل کی جائے ۔
انہوں نے کہا، "نفرت اور تعصب کو ہوا دینے کے لیے ملک کی تقسیم کے سانحے کا غلط استعمال نہیں کیا جانا چاہیے ۔ سچ یہ ہے کہ ویر ساورکر نے دو قومی نظریہ پیش کیا تھا اور جناح نے اسے آگے بڑھایا۔ سردار پٹیل نے لکھا تھا کہ ‘مجھے لگتا ہے کہ اگر تقسیم کو قبول نہیں کیا گیا تو ہندوستان کئی ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے گا”۔
کانگریس کے ترجمان نے سوال کیا کہ کیا آج وزیر اعظم جن سنگھ کے بانی شیاما پرساد مکھرجی کو بھی یاد کریں گے جنہوں نے مسٹر سرت چندر بوس کی مرضی کے خلاف بنگال کی تقسیم کی حمایت کی اور آزاد ہندوستان کی پہلی کابینہ میں شمولیت اختیار کی، جب تقسیم کے دردناک نتائج واضح شکل میں سامنے آرہے تھے ۔
انہوں نے کہا، "یہ افسوسناک صورتحال ہے کہ آج بھی ملک کو تقسیم کرنے کی جدید دور کے ساورکر اور جناح کی کوششیں جاری ہیں۔ انڈین نیشنل کانگریس مہاتما گاندھی، نہرو، پٹیل اور دیگر لیڈروں کی وراثت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوم کو متحد کرنے کی کوشش جاری رکھے گی۔ نفرت کی سیاست کو شکست ہوگی”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کی آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

Next Post

یوم آزادی کی تقریبات سے قبل دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
یوم آزادی کی تقریبات سے قبل دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

یوم آزادی کی تقریبات سے قبل دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.