بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کی آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-14
in قومی خبریں
A A
ملک میں کورونا کے رہ گئے ہیں تقریباً 40 ہزار فعال کیسز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کی آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے ۔
مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود نے اتوار کے روز یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 207.99 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 14 ہزار 092 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار 816 ہو گئی ہے ۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.26 فیصد ہے ۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 3.39 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
وزارت صحت نے کہا کہ اس مدت میں 16 ہزار 454 لوگوں کو کورونا وائرس سے صحتیاب قراردیا گیا ہے ۔ اب تک کورونا وائرس سے کل 4 کروڑ 36 لاکھ 9 ہزار 566 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.54 فیصد ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں تین لاکھ 81 ہزار 861 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 88. 02 کروڑ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
اڈیشہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 403 کم ہونے سے ان کی کل تعداد 4019 ہو گئی ہے اور اس سے شفا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 1309010 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اس عالمی وبا سے مزید 10 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 9154 ہو گئی ہے ۔
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں میں 273 کا اضافہ ہونے سے ان کی تعداد 14213 ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے شفا پانے والوں کی تعداد 747101 تک پہنچ گئی ہے اور اب تک اس کی وجہ سے ریاست میں 17851 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
ہریانہ میں کورونا وائرس کے 56 مریضوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 4973 ہو گئی ہے ، جب کہ اس سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 1026151 تک پہنچ گئی ہے ۔ ریاست میں اس عالمی وبا کی وجہ سے اب تک 10654 افراد اپنی فوت ہو چکے ہیں۔
آندھرا پردیش میں 21 نئے مریضوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 1199 ہوگئی ہے ۔ اس دوران مزید 171 افراد کے شفایاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 2318753 ہوگئی ہے ۔
اتراکھنڈ میں 20 نئے مریضوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 1974 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مزید 234 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد
436478 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ریاست میں اس مہلک وائرس سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی اور مرنے والوں کی تعداد 7726 ہو گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی پر کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان

Next Post

‘تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن’ ملک کی تقسیم کے سانحے کا بیجا استعمال: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

'تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن' ملک کی تقسیم کے سانحے کا بیجا استعمال: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.