پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جسٹس یو یو للت ملک کے۴۹ویں چیف جسٹس مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in اہم ترین
A A
جسٹس یو یو للت ملک کے۴۹ویں چیف جسٹس مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

نئی دہلی//
صدر دروپدی مرمو نے جسٹس ادے امیش للت کو ہندوستان کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے ۔
چیف جسٹس این وی رمنا۲۶؍اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے ۔ جسٹس للت۲۷؍اگست کو حلف لیں گے ۔
جسٹس للت کی تقرری سے متعلق اطلاع بدھ کو مرکزی وزارت قانون و انصاف کے محکمہ انصاف کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں دی گئی۔
جسٹس رمنا نے جسٹس للت کو چیف جسٹس مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔جسٹس رمنا نے۳؍اگست کو مرکزی وزارت قانون و انصاف کی رائے لینے کے بعد جسٹس للت کو اپنا جانشین مقرر کرنے کی سفارش کی تھی۔
جسٹس رمنا۴۸ویں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی)۲۶؍اگست کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔سنیارٹی کے لحاظ سے جسٹس للت کے بعد ان کا نمبر آتا ہے ۔
جسٹس للت جو قانون کی پریکٹس کرتے ہوئے ۱۳؍اگست۲۰۱۴کو براہ راست سپریم کورٹ کے جج بنے تھے‘امکان ہے کہ وہ۲۷؍اگست۲۰۲۲کو چارج سنبھالیں گے ۔ چیف جسٹس کے عہدے پر دو ماہ ۱۳دن رہنے کے بعد وہ۸نومبر ۲۰۲۲تک اس عہدے پر رہیں گے ۔
جسٹس للت جون۱۹۸۳میں بطور وکیل رجسٹرڈ ہوئے ۔ دسمبر۱۹۸۵تک بامبے ہائی کورٹ میں پریکٹس کی۔ انہیں اپریل۲۰۰۴میں سپریم کورٹ نے سینئر وکیل کے طور پر نامزد کیا تھا۔انہیں چیف جسٹس نے ٹی۔جی اسپیکٹرم گھپلے کے تمام مقدمات کی سماعت کے لیے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے لیے خصوصی پبلک پراسیکیوٹر (ایس پی پی) کے طور پر مقرر کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئر لائنز کو کرایہ طے کرنے کی مکمل آزادی دی گئی

Next Post

وتر ہیل میںلشکر کمانڈر سمیت۳ملی ٹینٹ ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پلوامہ تصادم:ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

وتر ہیل میںلشکر کمانڈر سمیت۳ملی ٹینٹ ہلاک:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.