پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امیدواروں کا احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-09
in اہم ترین
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات میں کامیاب قرار دئے گئے امیدوار اپنے مطالبے کو لے کر گذشتہ۲۶دنوں سے یہاں پریس کالونی میں مسلسل بر سر احتجاج ہیں۔
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ اس سلیکشن لسٹ کو کسی بھی صورت میں منسوخ نہ کیا جائے اور حتمی سلیکشن لسٹ کو جلد از جلد منظر عام پر لائے جائے ۔
ایک امید وار نے پیر کو میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اس سلیکشن عمل کو منسوخ کیا جا ئے گا۔انہوں نے کہا’’اگر کسی عہدیدار نے اس میں کوئی غلطی کی ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے اس لسٹ کو بند کرکے ہمیں ٹارگیٹ کیوں بنایا جا رہا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دن رات محنت کرکے اس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور اب اس کو منسوخ کرنا ہمارے ساتھ نا انصافی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ ماہ مارچ میں ایف اے اے امیداروں کا امتحان منعقد کیا گیا تھا جس میں ۹۷۲؍امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا تھا۔
ان اسامیوں کیلئے زائد از ڈیڑھ لاکھ امیدواروں نے فارم جمع کئے تھے ۔
واضح رہے کہ ایس آئی امتحانات کو منسوخ کرنے کے بعد کئی افراد نے فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ امتحانات میں مبینہ دھاندلیوں کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا۔
افواہیں گشت کر رہی ہیں کہ سرکار اس لسٹ کو بھی منسوخ کر سکتی ہے لیکن ابھی تک اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا۔
دریں اثنا جموں پریس کلب کے باہر بھی ایف اے اے امیدواروں نے۲۶روز بھی احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکار سے مطالبہ کیا کہ ان کی جائز مانگ کی اور انسانی بنیادوں پر نظر ثانی کی جائے ۔انہوں نے بتایا کہ ہم پچھلے تین ہفتوں سے لگاتار احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن انتظامیہ کا کوئی بھی آفیسر اُن سے ملنے نہیں آیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں ۳۵۸‘ جموں میں ۹۴ نئے کیس درج

Next Post

۔ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے مزید چوکسی کی ضرورت ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
یوم آزادی : سرینگر میں سیکورٹی سخت‘ فضائی نگرانی کیلئے ڈرونز کا استعمال

۔ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے مزید چوکسی کی ضرورت ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.