پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اولمپکس میں بھی بھارت کا ڈنکا بجے گا: انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-08
in کھیل
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نوئیڈا: انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ’آئندہ اولمپکس میں بھی بھارتی کھلاڑی تاریخ رقم کریں گے۔ آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر کھیلوں کی مضبوطی کے لیے جو بنیاد رکھی گئی ہے وہ آنے والے امرت دور میں سنگ میل ثابت ہوگا۔مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کانسٹی ٹیوشن کلب نئی دہلی میں فزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن آف انڈیا کی جانب سے منعقد ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ اس پروگرام کا عنوان ’ہندوستان میں اولمپک کی اہمیت’ تھا۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ آنے والا وقت بھارت کا ہے
۔ انہوں نے ملک میں کھیلوں کی ترقی اور سب کے لیے کھیلوں میں یکساں مواقع پیدا کرنے کے لیے حکومت ہند کی طرف سے کامیابی کے ساتھ نافذ کی گئی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی۔انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کھیلوں کے میدان میں ایک سُپر پاور بننا چاہتا ہے، جو اسی وقت ہو سکتا ہے جب زیادہ سے زیادہ لوگ کھیلوں میں حصہ لیں۔ حکومت کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات اور تربیت فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے جس کے نتیجے میں اولمپک گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں میں بھارت کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔
گزشتہ 5-6 برسوں میں ملک کے کھیلوں کے بجٹ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وزارت کھیل سابق کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور روایتی بھارتی کھیلوں کی ترقی کے لیے ملک بھر میں کئی اسکیمیں نافذ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات اور تربیت فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے جس کے نتیجے میں اولمپک گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں میں بھارت کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے۔ مرکزی وزیر نے نے چھوٹے بچوں کو کھیلوں میں حصہ لینے کی ترغیب دی اور وعدہ کیا کہ نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت انہیں بہترین انفراسٹرکچر اور تربیتی سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔
اس کے علاوہ انوراگ ٹھاکر نے فٹنس انڈسٹری اور کھیلوں میں ڈوپنگ کے معمول پر آنے پر بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے کھیلوں میں منشیات کے استعمال کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے مختلف اقدامات کے بارے میں بھی بتایا۔ انہوں نے اینٹی ڈوپنگ کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور اس طرح کے اعلیٰ معیار کے پینل مباحثے کے انعقاد میں پیفی کے کردار کی تعریف کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا ،سکولی بچے زیادہ متاثر

Next Post

کامن ویلتھ گیمز کے 10ویں روز تمغوں کی ہوئی بارش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کامن ویلتھ گیمز کے 10ویں روز تمغوں کی ہوئی بارش

کامن ویلتھ گیمز کے 10ویں روز تمغوں کی ہوئی بارش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.