ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت کی آمریت سے ڈرنے نہیں، لڑنے کی ضرورت ہے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-02
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ مودی حکومت اپنے خلاف بولنے والوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے ، اس لیے ان کی آمریت سے ڈرنے کے بجائے اس کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے ۔
منگل کو فیس بک پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ عام لوگ کانگریس کی طاقت ہیں اور جن لوگوں پر حکومت ظلم کر رہی ہے انہیں خود کو تنہا سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ کانگریس ان کی آواز ہے اور ان کے ساتھ مل کر ان کی لڑائی لڑے گی۔
انہوں نے کہاکہ "ہمیں ڈکٹیٹر کی عوام کی آواز کو دبانے کی ہر کوشش کا مقابلہ کرنا ہے ۔ آپ کے لیے میں اور کانگریس پارٹی لڑتے رہے ہیں، اور آگے بھی لڑیں گے ۔ آج ملک میں کن کن مسائل پر بات ہونی چاہیے ۔ اچھی طرح جانتے ہیں کیونکہ حکومت کی ہر غلط پالیسی آپ کی زندگی کو متاثر کر رہی ہے ۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس پارلیمنٹ کے موجودہ اجلاس میں حکومت سے عوام کے سوالوں کے جواب مانگنے کی کوشش کر رہی تھی، لیکن سب نے دیکھا ہے کہ حکومت نے کس طرح اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ کو معطل کیا اور جب کانگریس نے پالیسیوں کی مخالفت کی تو انہیں گرفتار کیا گیا۔ ایوان ملتوی کروایا گیا اور کل جب بحث ہوئی تو حکومت نے صاف کہہ دیا کہ مہنگائی کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں!
انہوں نے کہا کہ ملک بے روزگاری کی وبا سے لڑ رہا ہے ، کروڑوں خاندانوں کے پاس مستحکم آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے ۔ لیکن حکومت صرف ایک ‘اہنکاری راجہ’ کی شبیہ چمکانے کے لیے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے ۔ مہنگائی اور ‘گبر سنگھ ٹیکس’ عام آدمی کی آمدنی پر براہ راست حملہ ہے ۔ آج کی حقیقت یہ ہے کہ عام آدمی اپنے خوابوں کے لیے نہیں بلکہ دو وقت کی روٹی کے لیے لڑ رہا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ لوگ ڈکٹیٹر کی ہر بات کو بغیر کسی سوال کے قبول کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ سب کو یقین دلاتا ہوں کہ ان سے ڈرنے اور آمریت کو برداشت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، یہ بزدل ہیں، آپ کی طاقت اور اتحاد سے خوفزدہ ہیں، اس لیے وہ ان پر مسلسل حملے کر رہے ہیں، اگر آپ متحد ہو کر ان کا مقابلہ کریں گے ، تو یہ ڈر جائیں گے ۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں، ہم نہ تو ڈریں گے اور نہ ہی انہیں آپ کو ڈرانے دیں گے ۔’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم نے کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہرجیندر کور کو مبارک باد دی

Next Post

ہیرالڈ ہاؤس پر چھاپہ انتقامی کارروائی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

ہیرالڈ ہاؤس پر چھاپہ انتقامی کارروائی: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.