ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی ایک لفظ بھی دکھائے جو قرارداد میں ملک دشمن ہو: عمر عبداللہ

ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ ملک دشمنی نہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
وزیر اعلیٰ کا بجٹ اعلانات پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ

Srinagar: Jammu and Kashmir Chief Minister Omar Abdullah speaks during an interview with PTI, in Srinagar, Jammu and Kashmir, Tuesday, May 5, 2026. (PTI Photo/S Irfan)(PTI05_05_2026_000267B) *** Local Caption ***

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر، 25 ستمبر

                وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرنا کوئی ملک دشمن اقدام نہیں ہے۔

                اسمبلی میں ریاستی حیثیت کی بحالی سے متعلق قرارداد پر ہنگامہ آرائی کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کو چیلنج کیا کہ وہ قرارداد میں کوئی ایک ایسا لفظ دکھائے جو ملک دشمن ہو۔

متعلقہ

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد پر ہنگامہ

’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘

                عمر عبداللہ نے کہا، ’’مجھے قرارداد میں استعمال کیا گیا ایک بھی ملک دشمن لفظ دکھائیں۔‘‘

                وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پہلے ہی ایوان سے منظور کی جاچکی خودمختاری کی قرارداد سے مختلف ہے۔

                انہوں نے کہا، ’’اگر بی جے پی پہلے سے منظور شدہ قراردادوں کو کمزور کرنا چاہتی ہے تو وہ اپنی قرارداد لے کر آئے۔‘‘

بی جے پی پر ایوان کے اندر ڈرامہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ پارٹی نہیں چاہتی کہ لوگ حقیقت دیکھیں۔

                وزیرا علیٰ نے کہا، ’’قائد حزب اختلاف اور بی جے پی صرف ریاستی حیثیت کے مخالف ہیں۔ جموں و کشمیر کے لوگوں نے آج دیکھا کہ بی جے پی کے یہ 29 ارکان اسمبلی ریاستی حیثیت کے خلاف ہیں۔‘‘

                عمرعبداللہ نے کہا کہ قرارداد کا مقصد صرف مرکز پر مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنے کے لیے زور دینا تھا اور بی جے پی کو اس پر بحث کی اجازت دینی چاہیے تھی۔انہوں نے کہا، ’’آج بی جے پی بے نقاب ہوگئی۔ بہتر ہوتا کہ اس قرارداد پر بحث کی اجازت دی جاتی۔‘‘

                قرارداد پر کانگریس پارٹی کے موقف کے بارے میں پوچھے جانے پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قرارداد میں کچھ بھی غیر آئینی نہیں ہے۔

                وزیر اعلیٰ نے مزید کہا، ’’اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے۔ یہ پہلے منظور کی گئی قراردادوں کے علاوہ ہے۔ یہ الگ ہے اور اس میں کچھ بھی غیر آئینی نہیں ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔(ندائے مشرق ویب ڈیسک)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مرکزی حکومت نے بینکوں میں پانچ روزہ ہفتہ کار کی منظوری کبھی نہیں دی‘

Next Post

کانگریس پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد پر ہنگامہ
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد پر ہنگامہ

2026-09-26
’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘
اہم ترین

’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘

2026-09-26
ریاستی درجے پر بحث کیلئے تیار‘۳۷۰ پر نہیں :بی جے پی
اہم ترین

ریاستی درجے پر بحث کیلئے تیار‘۳۷۰ پر نہیں :بی جے پی

2026-09-26
کانگریس پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ
اہم ترین

کانگریس پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

2026-09-26
’مرکزی حکومت نے بینکوں میں پانچ روزہ ہفتہ کار کی منظوری کبھی نہیں دی‘
اہم ترین

’مرکزی حکومت نے بینکوں میں پانچ روزہ ہفتہ کار کی منظوری کبھی نہیں دی‘

2026-09-26
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

اودھم پور میں بس اور اسکوٹی کے تصادم میں خاتون جاں بحق

2026-09-26
محبوبہ کا ایمز اونتی پورہ کا جائزہ اجلاس آئینی بے ضابطگی:لون
اہم ترین

سجاد لون کی ریاستی درجے  کی بحالی کی قرارداد کی  مخالفت پر بی جے پی پر تنقید

2026-09-26
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

صحافتی بہبود اسکیم کے تحت کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی‘ حکومت کا اسمبلی میں بیان

2026-09-26
Next Post
کانگریس پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

کانگریس پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.