ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in کھیل
A A
جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

جنوبی کوریا سے 0-2 سے پیچھے ہونے کے بعد ہندوستان مشکل میں

کارڈف، 18 ستمبر (یواین آئی) انگلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں بٹلر نے ایشان ملنگا کی گیند پر سنگل لے کر یہ تاریخی سنگ میل عبور کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔ بٹلر نے 528 میچوں میں 35.46 کی اوسط اور 147.46 کے اسٹرائیک ریٹ سے 15 ہزار رنز مکمل کیے ہیں، جن میں 9 سنچریاں اور 107 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ پولارڈ 754 میچوں میں 14,999 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز 537 میچوں میں 14,581 رنز کے ساتھ تیسرے، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 463 میچوں میں 14,562 رنز کے ساتھ چوتھے، جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 439 میچوں میں 14,284 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

Next Post

پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ، کم ازکم 16 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل
کھیل

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

2026-09-19
جنوبی کوریا سے 0-2 سے پیچھے ہونے کے بعد ہندوستان مشکل میں
کھیل

جنوبی کوریا سے 0-2 سے پیچھے ہونے کے بعد ہندوستان مشکل میں

2026-09-19
کھیل

بی سی سی آئی کے عہدیداروں کو سلیکشن کمیٹی پر فیصلہ کرنے کا اختیار ملا

2026-09-19
کھیل

یو پی ایل کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری

2026-09-19
کھیل

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

2026-09-19
کھیل

انڈین انڈر 19 ٹیم نے آسٹریلیا کو سات رنز سے ہرایا

2026-09-19
کھیل

فٹنس مسائل کے باعث گل کو بہترین ٹیم نہ مل پانا بدقسمتی ہے: گمبھیر

2026-09-19
پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا
کھیل

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا

2026-09-18
Next Post

پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ، کم ازکم 16 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.