ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ، کم ازکم 16 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی، لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے

روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی

پشاور، 18 ستمبر (یو این آئی) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق، 16 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق، اطلاعات کے مطابق 16 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس لائن کے احاطے میں واقع مسجد میں دھماکہ ہوا۔
کوہاٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل ہسپتال کے چیف فزیشن طاہر علی شاہ نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کم ازکم 16 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے جن کو زیر علاج لے لیا گیا ہے ۔
سیکیورٹی حکام نے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے سے مسجد کے بیرونی حصے پر گڑھا پڑ گیا، اس کے بیرونی حصے کو شدید نقصان پہنچا اور اس کی ایک دیوار گر گئی۔
اس واقع کے بعد کوہاٹ ہنگو روڈ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا اور کوہاٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
اضافی سیکورٹی فورسز کو علاقے میں بھیج دیا گیا، اور بتایا گیا ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

Next Post

اے آئی کے خود کو تیار کرنے کی جانب بڑھنے کے انتھروپک کے دعوے کے بعد حفاظتی ضوابط پر بحث تیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی، لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
عالمی خبریں

ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی، لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے

2026-09-19
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
عالمی خبریں

روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی

2026-09-19
امریکی ویزا سے انکار کے بعد اقوام متحدہ نے فلسطینی صدر عباس کو ویڈیو خطاب کی اجازت دی
عالمی خبریں

امریکی ویزا سے انکار کے بعد اقوام متحدہ نے فلسطینی صدر عباس کو ویڈیو خطاب کی اجازت دی

2026-09-19
امریکہ کے ایف-16 طیارے آرکٹک خطے میں پہنچ گئے، نوراڈ نے شمالی دفاع مضبوط کر دیا
عالمی خبریں

امریکہ کے ایف-16 طیارے آرکٹک خطے میں پہنچ گئے، نوراڈ نے شمالی دفاع مضبوط کر دیا

2026-09-19
ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو ویزے دینے کی منظوری دی
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو ویزے دینے کی منظوری دی

2026-09-19
عالمی خبریں

آسٹریلیا میں ویزا مدت سے زیادہ قیام کرنے والے سیاحوں کو حراست میں لینے کا فیصلہ

2026-09-19
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب

2026-09-19
عالمی خبریں

اے آئی کے خود کو تیار کرنے کی جانب بڑھنے کے انتھروپک کے دعوے کے بعد حفاظتی ضوابط پر بحث تیز

2026-09-19
Next Post

اے آئی کے خود کو تیار کرنے کی جانب بڑھنے کے انتھروپک کے دعوے کے بعد حفاظتی ضوابط پر بحث تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.