ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

جارج ٹاؤن، 18 ستمبر (یواین آئی) پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
اینٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز کی نمائندگی کرنے والے شاداب نے نویں اوور کی آخری تین گیندوں پر شمرون ہیٹمایر، مہدی حسن میراز اور کوئینٹن سیمپسن کو آؤٹ کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
اس کارنامے کے ساتھ شاداب سی پی ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے بولر بن گئے ہیں۔ یہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ان کی دوسری ہیٹ ٹرک ہے۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تین ہیٹ ٹرکس کے ساتھ محمد سمیع شاداب خان سے آگے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈین انڈر 19 ٹیم نے آسٹریلیا کو سات رنز سے ہرایا

Next Post

یو پی ایل کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
کھیل

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

2026-09-19
کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل
کھیل

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

2026-09-19
جنوبی کوریا سے 0-2 سے پیچھے ہونے کے بعد ہندوستان مشکل میں
کھیل

جنوبی کوریا سے 0-2 سے پیچھے ہونے کے بعد ہندوستان مشکل میں

2026-09-19
کھیل

بی سی سی آئی کے عہدیداروں کو سلیکشن کمیٹی پر فیصلہ کرنے کا اختیار ملا

2026-09-19
کھیل

یو پی ایل کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری

2026-09-19
کھیل

انڈین انڈر 19 ٹیم نے آسٹریلیا کو سات رنز سے ہرایا

2026-09-19
کھیل

فٹنس مسائل کے باعث گل کو بہترین ٹیم نہ مل پانا بدقسمتی ہے: گمبھیر

2026-09-19
پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا
کھیل

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا

2026-09-18
Next Post

یو پی ایل کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.