بدھ, نومبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یو پی ایل کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

اتراکھنڈ پریمیئر لیگ (یو پی ایل) کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 21 ستمبر سے یکم اکتوبر تک دہرادون کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (رائے پور) میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر کو خواتین کے مقابلوں سے ہوگا، جبکہ مردوں کے پہلے میچ میں 22 ستمبر کو ہریدوار ایلمس کا سامنا نینی تال ٹائیگرز سے ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر کو صبح 11 بجے خواتین کے زمرے میں پتھوڑا گڑھ ہریکینز اور دہرادون واریئرز کے درمیان مقابلے سے ہوگا۔ اس کے بعد دوپہر 3 بجے باگیشور ایریل کا مقابلہ مسوری کوئنز سے ہوگا۔ خواتین کے مقابلے میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن کی قیادت آئیکون پلیئرز کریں گی۔ نندنی کشیپ (مسوری کوئنز)، پریما راوت (باگیشور ایریل)، راگھوی بشٹ (پتھورا گڑھ ہریکینز) اور شویتا ورما (دہرادون واریئرز) اپنی اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گی۔ خواتین کے زمرے کا فائنل 24 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
مردوں کے زمرے کا آغاز 22 ستمبر کو شام 7:30 بجے ہریدوار ایلمس اور نینی تال ٹائیگرز کے درمیان مقابلے سے ہوگا۔ اس کے بعد 23 ستمبر کو پتھوڑا گڑھ ہریکینز، جس کے آئیکون پلیئر میانک مشرا ہیں، اور ٹہری ٹائٹنز، جس کے آئیکون پلیئر تیجسوی جیسوال ہیں، آمنے سامنے ہوں گے۔ 16 ستمبر کو ہوئے ‘پلیئرز ڈرافٹ’ کے بعد ساتوں مردوں کی ٹیموں، پتھورا گڑھ ہریکینز، یو ایس این انڈینز، نینی تال ٹائیگرز، رشی کیش ریور کنگز، ہریدوار ایلمس، ٹہری ٹائٹنز اور دہرادون واریئرز نے اپنے اسکواڈ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ انڈر-23، انڈر-19 اور اَن کیپڈ صلاحیتوں کو بھی شامل کیا ہے۔
لیگ مرحلے میں ناظرین کو روزانہ ڈبل ہیڈر یعنی دو مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، جہاں ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے کے لیے مقابلہ کریں گی۔ مردوں کے زمرے کا ایلیمینیٹر 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا، جبکہ یو پی ایل 2026 کا فائنل یکم اکتوبر کو ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

Next Post

بی سی سی آئی کے عہدیداروں کو سلیکشن کمیٹی پر فیصلہ کرنے کا اختیار ملا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
Next Post

بی سی سی آئی کے عہدیداروں کو سلیکشن کمیٹی پر فیصلہ کرنے کا اختیار ملا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.