بدھ, نومبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انڈین انڈر 19 ٹیم نے آسٹریلیا کو سات رنز سے ہرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

راجکوٹ، 18 ستمبر (یو این آئی) یش وردھن چوہان (54 رنز/دو وکٹیں)، انوے ڈیوڈ (38) اور آریہ ویر سہواگ (28) کی شاندار کارکردگی کی بدولت انڈین انڈر 19 ٹیم نے بارش سے متاثرہ پہلے یوتھ ون ڈے میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 ٹیم کو سات رنز سے شکست دے دی۔
183 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری آسٹریلیا کے لیے نیل پٹیل اور ہیڈن باربولاوک کی جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 58 رنز جوڑ کر اچھی شروعات کی۔ ساتویں اوور میں چوہان نے ہیڈن (45) کو آؤٹ کر کے اس شراکت داری کو توڑا۔ اس کے بعد 11 ویں اوور میں چوہان نے نیل پٹیل (40) کو بھی اپنا شکار بنا لیا۔ جیڈ ہولک (25) رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان جیک ساسنیک نے 27 گیندوں پر چھ چوکے اور تین چھکے لگاتے ہوئے 55 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلانے کی کوشش کی۔ 19 ویں اوور کی پانچویں گیند پر چگورپتی وینکٹا نے ساسنیک کو آؤٹ کر کے آسٹریلیا کی میچ جیتنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ آخری اوورز میں بھارتی گیند بازوں کی بہترین کارکردگی کے آگے آسٹریلیا کے بلے باز سات وکٹوں پر 175 رنز ہی بنا سکے اور ان کی ٹیم مقابلہ سات رنز سے ہار گئی۔
اس سے قبل آج آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم کے یش وردھن چوہان نے 34 گیندوں پر پانچ چوکے اور دو چھکے لگاتے ہوئے 54 رنز کی نصف سنچری اننگز کھیلی۔ انوے ڈیوڈ نے 18 گیندوں پر دو چوکے اور تین چھکے لگاتے ہوئے 38 رنز بنائے۔ آریہ ویر سہواگ نے 26 گیندوں پر پانچ چوکے لگاتے ہوئے 28 رنز بنائے۔ انوے ڈیوڈ اور یش وردھن چوہان کے درمیان 34 گیندوں پر 69 رنز کی شراکت داری ہوئی۔ وہیں کُشاگر اوجھا (16)، کپتان لکشے رائے چندانی (15) اور ارجن راجپوت (15) نے اہم تعاون دیا۔ بارش کی وجہ سے میچ کو 20-20 اوورز کا کر دیا گیا تھا۔ بھارتی ٹیم نے چھ وکٹوں پر 182 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔ آسٹریلیا کی جانب سے اسپینسر گرین اور ایلی برین کو دو دو وکٹیں ملیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فٹنس مسائل کے باعث گل کو بہترین ٹیم نہ مل پانا بدقسمتی ہے: گمبھیر

Next Post

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
Next Post

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.