جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کل کریں گےسیمی کون انڈیا کا افتتاح ، 600 سے زیادہ کمپنیاں ہوں گی شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-17
in قومی خبریں
A A
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یو پی آئی: 2,000 روپے سے زائد کے لین دین پر چارج تاجروں پر اضافی بوجھ : مسٹر پرمجیت سنگھ پما

تین لاکھ روپے تک کی برآمداتی کھیپ کو ‘معمولی’ مان کر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ سے چھوٹ

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو یہاں یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کا افتتاح کریں گے اور ایک اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔
تین روزہ یہ کانفرنس 17 سے 19 ستمبر تک سلیکون سے سسٹم: ایکو سسٹم کی تعمیر موضوع پر منعقد ہوگی۔ اس میں سیمی کنڈکٹر اور الیکٹرانکس کے شعبے سے وابستہ 600 سے زیادہ کمپنیاں شامل ہوں گی۔
کانفرنس میں ہندوستان اور دنیا کی کمپنیاں، پالیسی ساز، سرمایہ کار، محققین، اسٹارٹ اپس، تعلیمی ادارے اور طلباء حصہ لیں گے۔ اس کا فوکس ہندوستان میں تعاون، سرمایہ کاری، جدت اور صلاحیتوں کی ترقی کو آگے بڑھانے پر ہوگا۔ کانفرنس میں ڈسپلے انڈسٹری میں پیش رفت، تعاون اور مشترکہ اقدامات کے لیے چھ ملکوں کی سطح کے اجلاس اور خواتین کی قیادت سے جڑا ایک پلیٹ فارم بھی ہوگا۔
سیمی کون انڈیا 2026 میں سیمی کنڈکٹر مواد، سامان اور چپ ڈیزائن سے لے کر تیاری، ایڈوانسڈ پیکیجنگ، الیکٹرانکس اور سسٹم تک پوری ویلیو چین دکھائی جائے گی۔ ‘سینڈ ٹو سلیکون ٹو سسٹمز’ ویلیو چین ایکسپیرینس کے ذریعے سیمی کنڈکٹر ایکو سسٹم کا پورا سفر پیش کیا جائے گا۔
منتظمین کے مطابق، کانفرنس میں تقریباً 50 ہزار لوگوں کے پہنچنے کی امید ہے۔ اس میں 52 ممالک کے مندوبین، 400 سے زائد حکام اور 150 سے زیادہ مقررین شامل ہوں گے۔ نمائش میں جاپان، جنوبی کوریا، ملائیشیا، نیدرلینڈز، سنگاپور اور سویڈن کے چھ کنٹری پویلین ہوں گے۔ اس کے علاوہ 12 ریاستی بوتھ، اسٹارٹ اپ پویلین، انوویشن شوکیس، اسٹوڈنٹ ہیکاتھن اور ورک فورس ڈیولپمنٹ پویلین بھی ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو پی آئی: 2,000 روپے سے زائد کے لین دین پر چارج تاجروں پر اضافی بوجھ : مسٹر پرمجیت سنگھ پما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
قومی خبریں

یو پی آئی: 2,000 روپے سے زائد کے لین دین پر چارج تاجروں پر اضافی بوجھ : مسٹر پرمجیت سنگھ پما

2026-09-17
تین لاکھ روپے تک کی برآمداتی کھیپ کو ‘معمولی’ مان کر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ سے چھوٹ
قومی خبریں

تین لاکھ روپے تک کی برآمداتی کھیپ کو ‘معمولی’ مان کر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ سے چھوٹ

2026-09-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

یو پی آئی چارجز عائد کرنے کا فیصلہ واپس لے حکومت: کانگریس

2026-09-17
منوہر لال نے جی 20 توانائی کی فراوانی سے متعلق وزارتی میٹنگ میں شرکت کی
قومی خبریں

منوہر لال نے جی 20 توانائی کی فراوانی سے متعلق وزارتی میٹنگ میں شرکت کی

2026-09-17
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ہندوستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے پر مہر لگا دی
قومی خبریں

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ہندوستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے پر مہر لگا دی

2026-09-17
قومی خبریں

70 فی صد ہندوستانی شہری 58 سال کی عمر سے قبل ریٹائرمنٹ کے خواہاں: ایکسس میکس لائف سروے

2026-09-17
انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.